لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3406پہلى زوجہ کى وفات کے بعد ميں نے گھر کا کچھ سامان فروخت کر ديا اور کچھ پيسے ملا کر دوسرا سامان خريد ليا۔ کيا ميرے لئے مذکورہ سامان سے دوسرى بيوى کے گھر ميں استفادہ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
3407پہلے شوہر کي بيٹي کا دوسرے شوہر کے والد کيلئے محرم ہونا؛ سوال : ايک شخص ايک شہيد کي بيوہ سے جس کي ايک بيٹي ہے ، شادي کرليتا ہے ، کيا وہ بيٹي اس شخص کے دادا کے لئے محرم ہے ، اگر محرم نہيں ہے تو محرم ہونے کا کيا طريقہ ہے ؟download-disicon-7
3408پیدائش کا مقصد کیا هے؟ اس کی عقلی دلیل بیان کیجئیے- اگر اس کا مقصد کمال هے، تو پروردگار عالم نے انسان کو پهلے هی سے کامل کیوں پیدا نهیں کیا هے؟download-disicon-7
3409پیغمبر اسلام [ص] کے علاوه تمام انبیاء [ع] پر شیعوں کے ائمه کی برتری کی دلیل کیا ھے؟download-disicon-7
3410پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کے بعد خلافت و جانشینی کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟download-disicon-7
3411پیغمبر اسلام کے ارشادات کے مطابق قرآن مجید کے باطن اور تفسیر کو بیان کرنے والا کون ھے؟download-disicon-7
3412پیغمبر(ص) اور ائمه (ع) نے کیوں خود احادیث پر مشتمل کوئی کتاب نهیں لکهی هے؟download-disicon-7
3413چار برگزيده عورتوں اور ان کے والد کا کيا نام تھا؟download-disicon-7
3414چار بچوں کے باپ نے منى کى نالى کو بند کروا ليا ہے کيا وہ گناہگار ہے اگر اس کى بيوى مذکورہ فعل سے راضى نہ ہو؟download-disicon-7
3415چاندdownload-disicon-7
3416چاند کا باريک يا چھوٹا ہونا يا اس ميں اول ماہ کى علامات کا موجود ہونا کيا اس بات کى نشانى ہے کہ گزشتہ شب چاند رات نہيں تھي، بلکہ گزشتہ ماہ کى تيسويں رات تھي، اور اگر کسى شخص کےلئے عيد ثابت ہوجائے اور يوں ...download-disicon-7
3417چند افراد نے بوقت ضرورت ايک دوسرے کو قرضہ دينے کے لئے ايک قرض حسنہ بينک قائم کيا ہے اس طرح کہ ہر ممبر نے پہلى مرتبہ اس کى تشکيل کے لئے جو رقم دى ہے اس کے علاوہ اس کے لئے، قرض حسنہ کے اصل سرمايہ ميں اضافے ...download-disicon-7
3418چند افراد نے مل کر کچھ زمين ايک شخص سے خريدي اور چند قسطوں ميں اس کي قيمت کا ايک حصہ ادا کر ديا باقي قيمت کي ادائيگي مذکورہ زمين کے قانوني طور پر ان کے نام کرنے سے مشروط تھي۔ ليکن فروخت کرنے والا ٹال مٹول ..download-disicon-7
3419چند دن پهلے ميں نے ايک مجله ميں درج ذيل حديث پڑهي، کيا آپ کي نظر ميں اس حديث کي معتبر سند هے؟ امام علي عليه السلام نے فرمايا هے: "قسم هے اس خدا کي جس نے دانه کو توڑ ديا اور مخلوقات کو پيدا کيا، وه (ايراني)download-disicon-7
3420چند سال قبل ميں نے بينک سے قرض ليا اور اس کو اپنے اکاؤنٹ ميں ايک سال کے لئے رکھ ديا، ليکن اس سے کوئى استفادہ کئے بغير ہر مہينہ اس کى قسط ادا کر رہا ہوں تو کيا اس قرض ميں خمس ہے؟download-disicon-7