ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
سوال و جواب
متفرقه
دستہ بندی
اخلاق
حديث شريف
سوال کيجيئے
عقائد
فقہ
قرآن کريم
متفرقہ
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
3976
کيا سيد رضي(رح) (لطف کے نظريه کے مطابق) معتقد هيں که امام مهدي (عج) کو فقها کے اجتهاد ميں مداخلت کرني چاهئے تهي تاکه ان کي تصحيح هوجائے؟
3977
کيا سينماکى فلموں وغيرہ ميں برہنہ يا نيم برہنہ عورتوں کى تصاوير جنہيں ہم نہيں پہچانتے ديکھنا جائز ہے؟
3978
کيا سگريٹ نوشى کا آغاز کرنا حرام ہے؟ کيا ايک ہفتہ يا اکثر مدت تک ترک کرنے کے بعد دوبارہ سگريٹ پينا حرام ہے؟ کيا تنباکو کى خريد و فروخت اور استعمال جائز ہے؟
3979
کيا سہم امام ميں سے ايک ثلث (تہائي) کو دينى کتابيں خريدنے اور تقسيم کرنے کى اجازت عنايت فرمائيں گے؟
3980
کيا شادي کے سلسلے ميں دوبارہ استخارہ کرنا جائز ہے کس طريقہ سے ؟
3981
کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟
3982
کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟
3983
کيا شارع مقدس نے عورتوں کو بھى مسجدوں ميں نماز جماعت يا نماز جمعہ ميں شريک ہونے کى اسى طرح ترغيب دلائى ہے جس طرح مردوں کو دلائى ہے، يا عورتوں کا گھر ميں نماز پڑھنا افضل ہے؟
3984
کيا شاه اسماعيل ايک صوفي مسلک سني تھا، يا شيعه؟
3985
کيا شب قدر ميں قرآن کو سر پر رکھ کر دعا کرنا بدعت ہے ؟
3986
کيا شراب کو لانے، لے جانے والى گاڑيوں کى مرمت سے کسب معاش کرنا جائز ہے؟
3987
کيا شرط لگائے بغير ايسے تاش استعمال کرنا جائز ہے جو محض فکرى نوعيت کے ہوں، اور علمى و دينى معلومات کے حامل ہوں؟ ايسے کاغذى پتوں سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جنہيں ايک خاص ترتيب سے ملايا جائے
3988
کيا شرعى حقوق (خمس، رد مظالم اور زکوٰه) حکومتى امور ميں سے ہيں يا نہيں؟ اور جس شخص پر خمس واجب ہو کيا وہ خود مستحقين کو سہم سادات، رد مظالم اور زکوٰه دے سکتا ہے؟
3989
کيا شرعى نقطہ نظر سے امام بارگاہ کو چند معين اشخاص کے نام رجسڑڈ کرنا جائز ہے ؟
3990
کيا شفا پانے کے ليئے انسان کوڈاکٹر کے پاس جانا چاہئے يا خاک قبر امام حسين عليہ السلام کو تناول کرے اور دعا کا سہارا لے ؟
پہلے ← 1
پچھلا
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
271
اگلے
320 → آخری
×
...