لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
811اگر بهشت کي لذتيں ملالي آور اور افسردگي ايجاد کرنے والي نهيں هيں تو بهشتي کيسے ايک لذت کو چھوڑ کر دوسري لذت سے استفاده کرتے هيں؟download-disicon-7
812اگر بهشت کی لذتیں ملالی آور اور افسردگی ایجاد کرنے والی نهیں هیں تو بهشتی کیسے ایک لذت کو چھوڑ کر دوسری لذت سے استفاده کرتے هیں؟download-disicon-7
813اگر بهشت کے ليے کچھ طبقات هيں، تو کيا جهنم کے ليے بھي ايسا هي هے ؟download-disicon-7
814اگر بهشت کے لیے کچھ طبقات هیں، تو کیا جهنم کے لیے بھی ایسا هی هے ؟download-disicon-7
815اگر بيت الخلاء کى سيٹ کے اطراف يا اس کے اندر نجاست لگى ہو اور اس کو کر بھر پانى يا قليل پانى سے دھويا جائے ليکن عين نجاست باقى رہ جائے تو کيا وہ جگہ جہاں عين نجاست نہ لگى ہو بلکہ صرف دھونے والا پانى اس ...download-disicon-7
816اگر بيوي پردے کي پابندي نہ کرتي ہو تو کيا شوہر اس کو لڑائي جھگڑے يا مار پيٹ کے ذريعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟download-disicon-7
817اگر بچے کو کپڑے يا کھلونے ہديہ کے طور پر مليں بعد ميں بچہ بڑا ہوجانے يا کسى اور وجہ سے ان سے استفادہ ممکن نہ ہو تو کيا ولى شرعى مذکورہ اشياء کو صدقہ کے طور پر دے سکتا ہے؟download-disicon-7
818اگر بڑا بيٹا مرجائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اس کے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟download-disicon-7
819اگر بڑے بيٹے کا باپ سے پہلے انتقال ہو جائے (خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ) تو کيا باقي اولاد سے باپ کى قضا ساقط ہو جائے گى يا نہيں؟download-disicon-7
820اگر بھول کر نماز کے بعض اجزاء کو دوسرے اجزاء کى جگہ بجا لائے يا اثنائے نماز ميں اس کى نظر کسى چيز پر پڑ جائے يا بھولے سے کچھ کہہ دے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟ اور اس پر کيا واجب ہے؟download-disicon-7
821اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل ميں اعلم ہيں يعنى ان ميں سے ہر ايک خاص مسائل ميں اعلم ہو تو کيا مختلف احکام ميں ان مختلف فقہاء کى تقليد کى جا سکتى ہے ؟download-disicon-7
822اگر جلق کے سبب سے مني خارج هوتي هے اوراس کے اس قدر روحي و حسماني نقصان ده او برے اثرات هيں، ازدواج ميں بھي يهي مايع نکلتا هے، پس ازدواج ميں اس کے جسماني نقصانات کيوں نهيں هيں؟download-disicon-7
823اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ...download-disicon-7
824اگر حرام مال کسى شخص کے مال سے مخلوط ہو جائے تو اس مال کا کيا حکم ہے اور اس کے حلال کرنے کا کيا طريقہ ہے؟ اور حرمت کے علم يا عدم علم کى صورت ميں اس کو کيا کرنا چاہيے؟download-disicon-7
825اگر حشفہ (ختنہ گاہ) کى مقدار تک دخول ہو ليکن منى خارج نہ ہو اور عورت بھى لذت کے آخرى مرحلے تک نہ پہنچے تو کيا غسل جنابت صرف عورت پر واجب ہوگا يا صرف مرد پر يا دونوں پر ؟download-disicon-7
826اگر حضرت آدم {ع} خطا کے مرتکب نه هوتے اور زمین پر نه آتے ، تو کیا اُن کی ذریت ابھی تک بهشت میں هوتی؟download-disicon-7
827اگر حضرت آدم {ع} خطا کے مرتکب نه هوتے اور زمين پر نه آتے ، تو کيا اُن کي ذريت ابھي تک بهشت ميں هوتي؟download-disicon-7
828اگر حق حضانت(پرورش کرنے کا حق) قانون پر عمل کرنے سے دوسرا فريقdownload-disicon-7
829اگر حمل کے دوران عورت کو تھوڑا سا خون آ جائے ليکن اس کا حمل ساقط نہ ہو تو کيا اس پر غسل واجب ہے يا نہيں؟ اور اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
830اگر حکومت شہداء کى اولاد کے لئے کوئى زمين يا مال مختص کرے اور وہ اشياء ان کے نام کر دى جائيں ليکن بچوں کے ولى نے کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کر ديا۔ کيا حاکم بچوں کے لئے ولى ہونے کے لحاظ سے مذکورہ عمل ...download-disicon-7
831اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ...download-disicon-7
832اگر خاتم کے معني زينت يا ختم کرنے والے {خاتم النبيين} هو، تو کيا يه اس کي دليل هے که پيغمبراکرم{ص} کے بعد کوئي رسول بھي نهيں آئے گا؟download-disicon-7
833اگر خاتم کے معنی زینت یا ختم کرنے والے {خاتم النبیین} هو، تو کیا یه اس کی دلیل هے که پیغمبراکرم{ص} کے بعد کوئی رسول بھی نهیں آئے گا؟download-disicon-7
834اگر خداوند متعال لامتناهي هے اور هر جگه کو اس نے بھرديا هے تو باقي مخلوقات کي حالت کيا هے؟download-disicon-7
835اگر خداوند متعال هر چيز کا خالق هے، تو کيا انسان سے صادر هونے والے گناه اور بر ے کام بھى خدا کى مخلوق هيں؟download-disicon-7
836اگر خداوند متعال هر چیز کا خالق هے، تو کیا انسان سے صادر هونے والے گناه اور بر ے کام بھى خدا کى مخلوق هیں؟download-disicon-7
837اگر خداوندعالم نے احکام شرعي کو صادر کرنے اور مخلوقات سے متعلق امور ميں تصرف کے حق آئمہ عليہم السلام کو عطا کيا ہے تو اس بات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے کہ يہ حضرات خود اس بات کا اقرار کرتے ہيں کہ يہ تمام کام ...download-disicon-7
838اگر خداوندمتعال بے نياز هے، تو هميں کس ليے نماز پڑھني چاهئيے؟ اور نماز نه پڑھنے کي وجه سے هميں کيوں آخرت ميں عذاب کيا جائے گا، جبکه خداوندمتعال هماري نماز سے بے نياز هے؟download-disicon-7
839اگر خريدار اور فروخت کرنے والا معاملے کے وثيقہ کى تدوين کرتے وقت اس بات پر اتفاق کريں کہ دونوں مذکورہ معاملے سے روگردانى نہيں کريں گے اور اگر خريدار نے معاملہ پر دستخط کرنے کے بعد روگردانى کى تو اس کا ...download-disicon-7
840اگر خريدار مقررہ وقت پر قيمت ادا نہ کرے يہاں تک کہ اس شئے کى قيمت معاملہ کے دن سے بڑھ جائے تو اس صورت ميں کيا فروخت کرنے والے کے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا؟ يا قيمت کے ادا کرنے کا وقت گزر جانے سے خيار ...download-disicon-7