لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
796اگر ايک شخص شرعى قوانين کى رعايت کئے بغير مسلمانوں کے قبرستان کو منہدم کرے تو اس شخص کے مقابلہ ميں باقي مسلمانوں کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
797اگر ايک شخص مرجائے تو اس کے روزہ کا کفارہ دينا کس پر واجب ہے؟ کيا اس کے بيٹوں اور بيٹيوں پر يہ کفارہ دينا واجب ہے؟ يا کوئى اور شخص بھى دے سکتا ہے؟download-disicon-7
798اگر ايک شخص مسجد ميں نماز جماعت کى دوسرى رکعت ميں پہنچے اور مسئلہ سے ناواقفيت کى وجہ سے بعد والى رکعت ميں تشہد و قنوت کہ جن کا بجا لانا واجب تھا نہ بجا لائے تو کيا اس کى نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
799اگر ايک شخص نے چاند ديکھا ہو اور اس کو علم ہو کہ اس شہر کا حاکم شرع بعض وجوہ کى بناء پر رؤيت سے آگاہ نہيں ہو گا تو کيا اس شخص پر لازم ہے کہ حاکم کو رؤيت ہلال کى خبر دے؟download-disicon-7
800اگر ايک شخص نے کوئى شئے خيارى معاملے کے ساتھ فروخت کي۔ کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کے لئے مذکورہ شے کو پہلے خريدار کى تحويل ميں دينے سے پہلے کسى اور شخص کو فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
801اگر ايک شخص چند لوگوں پر اس طرح سلام کرے:"السلام عليکم جميعا" اور ان ميں سے ايک نماز پڑھ رہا ہو توکيا نماز پڑھنے والے پر سلام کا جواب دينا واجب ہے؟ اگرچہ حاضرين بھى سلام کا جواب دے ديں۔download-disicon-7
802اگر ايک شخص کسى دوسرے شخص کو عادل و متقى سمجھتا ہو اور اسى لمحہ اس بات کا بھى معتقد ہو کہ اس نے بعض موقعوں پر اس پر ظلم کيا ہے تو کيا وہ اسے کلى طور پر عادل سمجھ سکتا ہے؟download-disicon-7
803اگر ايک شخص کے پاس ذاتى کتب خانہ ہو اور اس نے کچھ عرصہ ان کتابوں سے استفادہ کيا ليکن اب کئى سالوں سے ان سے استفادہ نہيں کر رہا ليکن يہ احتمال ہے کہ آئندہ وہ اس کتب خانہ سے فائدہ اٹھائے گا تو کيا جس مدت ...download-disicon-7
804اگر ايک شہر کے علماء کے درميان رؤيت ہلال کے ثابت ہونے ميں اختلاف ہو جائے، اور انسان کى نظر ميں سب علماء کى عدالت ثابت ہو اور سب کے استدلال ميں دقيق ہونے سے مطمئن ہو تو اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
805اگر ايک عورت مرتد هو جائے تو اس کو کيوں سزائے موت کا حکم نهيں ديا جاتا هے، ليکن اگر ايک مرد مرتد هو جائے تو اسے کچھ شرائط کي بنا پر سزائے موت دي جاتي هے؟download-disicon-7
806اگر ايک مسلمان شخص، قرائن کى رو سے اس نتيجہ پر پہنچے کہ اس کى زوجہ باوجود اس کے کہ چند بچوں کى ماں ہے پوشيدہ طور پر ايسے افعال کا ارتکاب کرتى ہے جو عفت کے خلاف ہيں، ليکن اس موضوع کو ثابت کرنے کے لئے اسdownload-disicon-7
807اگر ايک کافر اپنى خوشى سے مسجد کى تعمير کے لئے پيسہ دے يا کسى اور طريقہ سے مدد کرے تو کيا اسے قبول کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
808اگر باپ نے کوئى نماز نہ پڑھى ہو تو کيا اس کى پورى نمازيں قضا ہيں اور بڑے بيٹے پر ان کا بجا لانا واجب ہے؟download-disicon-7
809اگر برائى کا روکنا اس بات پر موقوف ہو کہ برائى اور اس کے انجام دينے والے کے درميان رکاوٹ پيدا کردى جائے اور رکاوٹ پيدا کرنا بھى اسے مارنے، قيد ميں ڈالنے، اس پر سختى کرنے يا اس کے اموال ميں تصرف کرنے۔ اگر ...download-disicon-7
810اگر بعض آلات ايک ملک ميں آلات قمار ميں شمار کئے جائيں ليکن دوسرے ملک ميں قمار ميں سے شمار نہ کئے جائيں تو کيا ان سے کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7