ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
فقهى مباحث
محرمات
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
136
کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟
137
کيا جادو کا سيکھنا اور جادو کرنا جائز ہے؟ اسى طرح روح، ملائکہ اور جن کو حاضر کرنا جائز ہے؟
138
کيا جنگلى سؤروں کى خريدو فروخت جائز ہے جنہيں شکار کا محکمہ يا علاقے کے کسان اپنے کھيتوں کو محفوظ رکھنے کےلئے شکار کرتے ہيں تاکہ ان کا گوشت پيک کرکے غير اسلامى ممالک ميں برآمد کرديا جائے؟
139
کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟
140
کيا جوئے کے آلات کے بغير کسى کھيل پر پيسوں و غيرہ کى شرط باندھنا جائز ہے؟
141
کيا حکومت کے مراکز اور اداروں ميں نماز پڑھانے اور مسائل دينى بيان کرنے کے عوض، تنخواہ لينا جائز ہے؟
142
کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟
143
کيا خواتين کے لئے سونے کى مارکيٹ ميں جواہر بيچ کر کسب معاش کرنا جائز ہے؟
144
کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟
145
کيا سؤر کا گوشت، شراب، يا کھانے کى کوئى بھى حرام چيز کا ايسے افراد کو فروخت کرنا يا تحفہ دينا جائز ہے جو اس چيز کو حلال سمجھتے ہوں؟
146
کيا سؤر کے گوشت کو پيک کرنے والے کارخانے، نائٹ کلب اور بدکارى کے مراکز ميں کام کرنا جائز ہے؟ اور اس کام سے حاصل آمدنى کا کيا حکم ہے؟
147
کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟
148
کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟
149
کيا شراب کو لانے، لے جانے والى گاڑيوں کى مرمت سے کسب معاش کرنا جائز ہے؟
150
کيا شرط لگائے بغير ايسے تاش استعمال کرنا جائز ہے جو محض فکرى نوعيت کے ہوں، اور علمى و دينى معلومات کے حامل ہوں؟ ايسے کاغذى پتوں سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جنہيں ايک خاص ترتيب سے ملايا جائے
پہلے ← 1
پچھلا
5
6
7
8
9
10
11
12
اگلے
12 → آخری