لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4606کيا نماز کي حالت ميں دونوں آنکھوں کا بند کرنا جائز ہے، کيونکہ آنکھيں کھلى رکھنے سے انسان کي فکر نماز سے ہٹ کر (دوسرى چيزوں ميں) مشغول ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
4607کيا نمازگزار کے لئے صحيح ہے کہ وہ "غيرالمغضوب عليهم" پڑھنے کے بعد فورى عطف کے بغير وقف کرے اور پھر "و لا الضآلين" پڑھے اور کيا تشہد ميں لفظ "محمد" پر ٹھہرنا صحيح ہے جيسا کہ ہم (صلوات پڑھتے وقت) کہتے ہيں ...download-disicon-7
4608کيا نمازگزار کے لباس پر بلّى کے بال يا اس کے لعاب دہن کا وجود نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے؟download-disicon-7
4609کيا واجب نمازوں ميں عربى الفاظ کو مکمل طور پر ادا کرنا واجب ہے؟ اور کيا اس صورت ميں بھى نماز صحيح ہوگى جب الفاظ کا تلفظ مکمل طور پر صحيح عربى ميں نہ کيا جائے؟download-disicon-7
4610کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟download-disicon-7
4611کيا ولى فقيہ کو ايسى ولايت حاصل ہے کہ جس کى بنياد پر مفاد عامہ يا کسى بھى وجہ سے دينى احکام کو منسوخ کرسکے؟download-disicon-7
4612کيا ولى فقيہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے يا صرف اس کے مقلدين کا فريضہ ہے؟ نيز کيا اس مرجع کے مقلدين پر جو ولايت مطلقہ کا معتقد نہ ہو، ولى فقيہ کى اطاعت واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4613کيا ولي فقيہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کي مکلف تقليد کرتا ہے يا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلي طور پر ولايت فقيہ سے مراد کيا ہے ؟download-disicon-7
4614کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
4615کيا وہ سادات جن کے پاس کام اور کاروبار کا ذريعہ ہے، خمس کے مستحق ہيں يا نہيں؟ اس کى وضاحت فرمائيں؟download-disicon-7
4616کيا يوم غديرخم کے علاوہ صيغہ اخوت پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
4617کيا يہ اوامر و نواھي الزامي هوتے ھيں يا ارشادي؟download-disicon-0
4618کيا يہ بات صحيح ہے کہ نماز ميں مردوں کا عورتوں سے آگے ہونا واجب ہے؟download-disicon-7
4619کيا پانى پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو يا صرف کر پر بنا رکھ لينا ہى کافي ہے؟ (جيسے ٹرين و غيرہ کى ٹينکيوں ميں موجود پاني)۔download-disicon-7
4620کيا پردہ پہنتے وقت اور نماز ميں ٹھوڑى کو مکمل طور پر چھپانا واجب ہے يا نچلے حصے ہى کو چھپانا کافى ہے اور کيا ٹھوڑى کا اس لئے چھپانا واجب ہے، کہ وہ چہرے کى اس مقدار کے چھپانے کا مقدمہ ہے جو شرعاً واجب ہے؟download-disicon-7