لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4621کيا چودھويں کے مکمل چاند کو اول ماہ کى تعيين کى دليل قرار ديا جا سکتا ہے، تاکہ اس سے يوم الشک کى تعيين ہوجائے کہ وہ مثلاً تيسويں رمضان ہے اور اس پر ماہ رمضان کے دن کے احکام جارى ہوں مثلا جس نے اس دن گواہوں ...download-disicon-7
4622کيا ڈاکٹر کسى خاتون کے لئے پلاسٹک سرجرى کرسکتا ہے جوکہ خوبصورتى کے لئے ہو اگرچہ لمس اور نظر کا باعث بنےdownload-disicon-7
4623کيا ڈاکٹر کے کہنے پر منى ٹسٹ کے لئے استمناء کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
4624کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
4625کيا کارخانے اور دکان کے مالکوں کے لئے جائز ہے کہ اپنے کارخانے يا دکّان پر غير ملکى زبان ميں بورڈ لگائيں؟ يا خريداروں کى جلب ِتوجہ کے لئے بچوں کے کپڑوں پر غير ملکى حروف لکھيں يا غير ملکى تصويريں چھاپيں؟download-disicon-7
4626کيا کاغذى نوٹوں کو بطور ادھار زيادہ قيمت کے بدلے فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
4627کيا کسى کمپنى يا شخص کےلئے مالک اور مزدور کے مابين واسطہ بننا اور ان کے مابين معاملہ طے کرو ان کے بدلے دونوں سے يا ايک سے اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
4628کيا کسي بے نمازي کي مدد کرنا جائز هے؟download-disicon-0
4629کيا کسي حق کا مطالبہ نہ کرنا يا مطالبہ کرنے ميں دو سال تک تاخير کرنا شرعي طور پر حق کو ساقط کر ديتا ہے؟download-disicon-7
4630کيا کمپيوٹر کى ڈسک کاپى کرنا جائز ہے؟ بر فرض حرمت کيا يہ حکم ايران ميں پروگرام کى جانے والى ڈسک تک محدود ہے يا عموميت رکھتا ہے؟ اس لئے کہ کمپيوٹر ڈسکوں کى قيمت مواد کى اہميت کى وجہ سے بہت زيادہ ہوتى ہے؟download-disicon-7
4631کيا کنکريوں کے ذريعے فال نکالنا جائز ہے اور کيا شرعاً اس کے ذريعے کسب معاش جائز ہے؟download-disicon-7
4632کيا کوئى شئے بطور ادھار نقد قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدنا جائز ہے ؟ اور کيا يہ سود کہلائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
4633کيا کوئى مسلمان کسى کافر کو خواہ وہ اہل کتاب ميں سے ہو يا غير اہل کتاب سے، مردوں ميں سے ہو يا عورتوں ميں سے اور چاہے اسلامى ممالک ميں ہو يا غير اسلامى ممالک ميں، اپنى ملکيت بنا سکتا ہے؟download-disicon-7
4634کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟download-disicon-7
4635کيا کھيلوں کے محکمے کى جانب سے شطرنج کے مقابلوں کى تاييد و حمايت سے يہ ثابت نہيں ہوجاتا کہ شطرنج جوئے اور قمار کے آلات ميں سے نہيں ہے؟ اور کيا مکلّف اس پر اعتماد کر سکتا ہے؟download-disicon-7