لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
541ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟download-disicon-7
542ايسے مقامات جن ميں نماز گزار کا بدن يا لباس پاک ہونا لازم نہيں ہےdownload-disicon-0
543ايسے ملک ميں رہنے کا کيا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب کثرت سے پائے جاتے ہوں مثلاً بے پردگى، فحش موسيقى کے کيسٹ کا سننا وغيرہ؟ اور ايسے شخص کےلئے کيا حکم ہے جو ابھى شرعاً بالغ ہوا ہو؟download-disicon-7
544ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟download-disicon-7
545ايلا اور لعن کے مسائلdownloadicon-9
546ايک اسکول جس ميں پورے دن کلاسيں ہوتى ہيں۔ اس کے ذمہ دار حضرات ظہرين کى جماعت کو دو بجے ظہر کے بعد اور عصر کى کلاسيں شروع ہونے سے کچھ دير پہلے منعقد کراتے ہيںdownload-disicon-7
547ايک ايسى تجارتى کمپنى جس کى غذائى اشياء فروخت کرنے کى متعدد برانچيں ہيں ليکن ان اشياء خورد و نوش ميں سے بعض اشياء شرعاً حرام ہيںdownload-disicon-7
548ايک بھائي کا کہنا ہے کہ غسل سے پہلے بدن کا نجاست سے پاک ہونا واجب ہے اور اگر منى و غيرہ سے اس کى تطہير غسل کے دوران ميں ہو تو غسل کے باطل ہونے کا موجب ہے، پس اگر ان کى بات صحيح ہے تو کيا ميرى گزشتہ نمازيں ...download-disicon-7
549ايک ثقافتى مرکز ميں تجارت کا شعبہ کھولا گيا ہے کہ جس کا اصلى سرمايہ رقوم شرعيہ ہيں۔ مذکورہ تجارت کے شعبے کا مقصد، ثقافتى مرکز کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنا ہے تو کيا اس تجارت سے حاصل ہونے والے نفع ...download-disicon-7
550ايک جائيداد آدھى آدھى دو اشخاص کى ملکيت تھى اور ملکيت کى سند دونوں کے نام تھي۔ دونوں نے ايک سادہ کاغذ پر اپنى تحرير کے ذريعے اسے تقسيم کر ليا اور دونوں حصوں کى حدود معين ہوگئيں۔ کيا ايسى صورت ميں اگر ايک ...download-disicon-7
551ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ...download-disicon-7
552ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
553ايک جوان نے دوسرے شہر کى لڑکى سے شادى کى ہے، تو جس وقت يہ لڑکى اپنے والدين کے گھر جائے تو پورى نماز پڑھے گى يا قصر؟download-disicon-7
554ايک جوان کم عقلى کى وجہ سے چودہ سال کى عمر سے پہلے اور اس کے بعد استمناء کرتا تھا اور اس سے منى نکلتى تھى ليکن اسے يہ علم نہيں تھا کہ منى خارج ہونے سے انسان مجنب ہوجاتا ہے اور نماز اور روزے کےلئے غسل کرنا ..download-disicon-7
555ايک خاتون بيمارى کى وجہ سے روزے نہيں رکھ سکى اور آنے والے ماہ رمضان تک قضا بھى نہيں کر سکتى تو ايسى حالت ميں کيا خود مريضہ پر کفارہ واجب ہے يا اس کے شوہر پر؟download-disicon-0