لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
616ايک شخص کے پاس گھر کے برتنوں کا سيٹ موجود ہے تو کيا ان ميں سے بعض کا استعمال خمس کے واجب نہ ہونے کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
617ايک شخص گاؤں کا رہنے والا ہے آج کل اس کى ملازمت اور رہائش تہران ميں ہے اور اس کے والدين گاؤں ميں رہتے ہيں اور وہاں پر ان کى زمين و جائداد بھى ہے، وہ شخص ان کى احوال پرسى اور امداد کے لئے وہاں جاتا ہے، ...download-disicon-7
618ايک شخص، ماہ رمضان ميں ايک صاحب کے ہاں مہمان ہوا اور رات کو انہيں کے گھر پر سويا، آدھى رات کو اسے احتلام ہوگيا چونکہ وہ مہمان تھا اس لئے اس کے پاس زائد لباس نہيں تھا، لہذا روزے سے بچنے کے لئے طلوع فجر ...download-disicon-7
619ايک شوہر اور بيوى معروف تصوير بنانے والوں ميں سے ہيں۔ ان کا کام تصاويرکى مرمت کرنا ہے۔ ان ميں سے بہت سى تصاوير عيسائى معاشرے کى نشاندہى کرتے ہيں۔ بعض پر صليب منقوش ہے يا حضرت مريم يا حضرت عيسى کى تصويdownload-disicon-7
620ايک شہر ميں ميرا نصف تعمير شدہ مکان ہے اور چونکہ ميرے پاس رہائش کےلئے سرکارى مکان ہے اس لئے مجھے اس کى ضرورت نہيں ہے ميں اس کو بيچ کر اس سے اپنى ضرورت کے لئے ايک گاڑى خريدنا چاہتا ہوں، کيا اس کى قيمت ميں ...download-disicon-7
621ايک طالب علم نے تبريز شہر کى يونيورسٹى ميں تعليم حاصل کرنے کى غرض سے تبريز ميں چار سال کےلئے کرايہ پر گھر لے رکھا ہے، اس کے علاوہ اب اس کا ارادہ ہے کہ اگر ممکن ہوا تو وہ دائمى طور پر تبريز ہى ميں رہے گا ...download-disicon-7
622ايک طلاق يا تينdownload-disicon-0
623ايک عالم دين کسى شہر ميں وہاں کے لوگوں سے خمس کے عنوان سے کچھ رقم وصول کرتا ہے، ليکن اس کے لئے خود اصل مال کو آپ کى جانب يا آپ کے دفتر ميں پہنچانا دشوار ہے تو کيا وہ يہ رقم بينک کے ذريعہ ارسال کر سکتا ...download-disicon-7
624ايک عورت اپنے بچے کو دودھ پلاتى تھى اور حاملہ بھى تھى اور ساتھ ساتھ ماہ رمضان کے روزے بھى رکھتى تھى ليکن جب بچہ پيدا ہوا تو مردہ تھا اب اگر اسے پہلے سے ضرر کا احتمال تھا ليکن وہ روزے رکھتى رہى تو: ١۔ ...download-disicon-7
625ايک عورت دو سال پے در پے ماہ رمضان ميں حاملہ تھى جس کى وجہ سے وہ دونوں سال روزے نہيں رکھ سکي، ليکن اب وہ روزہ رکھنے پر قادر ہے، اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ نيز کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے يا صرف قضا واجب ...download-disicon-0
626ايک عورت سجدہ گاہ پر اپنا سر رکھتى ہے اور يہ محسوس کرتى ہے کہ اس کى پيشانى مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہوئى ہے، گويا چادر يا دوپٹہ حائل ہے جو مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہونے دے رہا ہے، لہذا و ...download-disicon-7
627ايک عورت سجدہ گاہ پر سجدہ کرتى تھى اور اس کى پيشانى خاص کر سجدہ کى جگہ، پردے سے چھپى ہوئى ہوتى تھى تو کيا اس پر ان نمازوں کا اعادہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
628ايک عورت نماز کے درميان اپنے بعض بالوں کو کھلا ہوا محسوس کرتى ہے اور فوراً چھپا ليتى ہے اس پر نماز کا اعادہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
629ايک عورت نے زنا کے نتيجے ميں حاصل ہونے والے سات ماہ کے بچے کا حمل اپنے باپ کے کہنے پر گرا ديا ہے تو کيا اس صورت ميں ديت واجب ہے؟ واجب ہونے کى صورت ميں کيا بچے کى ماں پر ديت واجب ہے يا اس عورت کے باپ پر؟download-disicon-7
630ايک عورت کى ماہانہ عادت معين تھى جيسے ايک ہفتہ ليکن پھر اسے مانع حمل چھلہ (loop) رکھوانے کے سبب ہر ماہ ٢١ روز خون آنے لگا تو کيا يہ سات دنوں سے زيادہ آنے والا خون حيض ہو گا يا استحاضہ؟download-disicon-7