لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
556تيمم کا طريقہ کيا ہے ؟ کيا غسل اور وضو کے بدلے تيمم ميں کوئى فرق ہے ؟download-disicon-7
557تين بھائيوں نے تين منزلہ مکان خريدا ہے جس کى ايک منزل ميں وہ خود رہتے ہيں اور دو منزليں کرايہ پر دے رکھى ہيں کيا ان دو منزلوں ميں خمس ہوگا؟ يا ان کے مخارج ميں سے شمار ہوں گي؟download-disicon-7
558تين سال قبل ميں نے ايسى رقم سے دکان کھولى جس کا خمس ديا جا چکا تھا اور ميرے خمس کى تاريخ شمسى سال کى آخرى تاريخ يعنى عيد نوروز کى رات ہےdownload-disicon-7
559تہران ميں لگنے والى کتابوں کى بين الاقوامى نمائش سے کتابيں خريدنے کےلئے جو رقم پيشگى ادا کى جاتى ہے جبکہ ابھى تک کتابيں نہيں بھيجى گئيں کيا اس ميں خمس ہے؟download-disicon-7
560جائز معقول مقاصد کے لئے مسجد جسے کسى مقدس مقام پر موسيقى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
561جامع مسجد کى تعريف کيا ہے؟download-disicon-7
562جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والے يا اسے سبک شمار کرنے والے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
563جانوروﮞ اور انسانوں کے بارے ميں ايسے خيالى قصّوں کى تعليم اور انہيں بيان کرنا کيا حکم رکھتا ہے جن کے بيان کرنے پر فوائد مرتب ہوں؟download-disicon-7
564جاہل قاصر سے مراد کون شخص ہے؟download-disicon-7
565جاہل مقصر سے مراد کون شخص ہے ؟download-disicon-7
566جب اسلام خطرے ميں ہو تو والدين کى اجازت کے بغير اسلام سے دفاع کےلئے اٹھ کھڑے ہونے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
567جب امام نماز عشاء کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟download-disicon-7
568جب انسان يہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس ميں وہ گناہ اور حرام ميں مبتلا ہو گا تو کيا اس کى نماز قصر ہے يا پوري؟download-disicon-7
569جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟download-disicon-7
570جب بہت ہى اہم امور جيسے کسى شخص کى جان (نفس محترمہ کو) بچانے ميں نہى عن المنکر ايسى مارپيٹ پر موقوف ہو جو زخمى ہونے يا کبھى قتل کئے جانے کا سبب بنے تو کيا ايسے موقعوں پر بھى حاکم کى اجازت شرط ہے؟download-disicon-7