ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
متفرقه
دستہ بندی
تقليد
نجاسات
مطھرات
وضو
غسل
تيمم
احکام ميت
نماز
روزہ
مسافر کے احکام
خمس
زکات
جھاد
امربالمعروف ونھي عن المنکر
نکاح
طلاق
جديد مسائل
متعہ
کهانا اورپينا
ارث
عزاداري
تجارت و اقتصاد
اجارہ و کرايہ و رھن
ناچ گانا، بجانا
کھيل کود، لھو لعب
خواتين کے فقہي مسائل
محرمات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
586
جس باپ نے جان بوجھ کر اپنے تمام عبادى اعمال کو ترک کر ديا ہو تو کيا بڑے بيٹے پر اس کى تمام نمازوں اور روزوں کا ادا کرنا واجب ہے کہ جن کى مقدار پچاس سال تک پہنچتى ہے؟
587
جس جائے نماز پر تصويريں اور سجدہ گاہ پر نقش و نگار بنے ہوئے ہوں، کيا ان پر نماز پڑھنا مکروہ ہے؟
588
جس جگہ حرام موسيقى بج رہى ہو کيا وہاں نماز پڑھنا صحيح ہے؟
589
جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کر کے نماز پڑھيں ؟
590
جس جگہ ہم فوج کى ڈيوٹى کر رہے ہيں وہاں بعض ايسے قبيلے ہيں جن کا تعلق "اہل حق" نامى فرقہ سے ہے کيا ان کے ہاں موجود دودھ، دہى اور مکھن سے استفاده کرنا جائز ہے؟
591
جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟
592
جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟
593
جس شخص نے اپنے وطن سے سے اعراض نہيں کيا ہے ليکن چھ سال سے کسى اور شہر ميں قيام پذير ہے، لہذا جب وہ اپنے وطن جائے تو کيا وہاں اس کو پورى نماز پڑھنى چاہئے يا قصر؟
594
جس شخص نے بالغ ہونے سے پہلے اپنى پيدائش کي جگہ سے ہجرت کى تھى اور وه ترک وطن کے مسئلہ کو نہيں جانتا تھا اور اب وہ بالغ ہوا ہے تو وہاں اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟
595
جس شخص نے سر پر مصنوعي بال لگا رکھے ہيں وہ سر کا مسح کيسے کرے ؟ بھي غسل کے بارے ميں اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟
596
جس شخص نے گناہ کى غرض سے سفر نہيں کيا، ليکن راستے ميں اس نے معصيت کى غرض سے اپنے سفر کو تمام کرنے کى نيت کى ہے، تو کيا اس شخص پر پورى نماز پڑھنا واجب ہے يا قصر؟ اور اثنائے سفر ميں جو قصر نمازيں پڑھ چکا ...
597
جس شخص کا سفر اس کے پيشے کا مقدمہ ہو، کيا وہ سفر ميں پورى نماز پڑھے گا اور اس کا روزہ بھى صحيح ہے، يا يہ (پورى نماز پڑھنا) اس شخص سے مخصوص ہے جس کا پيشہ ہى يقينى طور پر سفر ہو اور مرجع ديني، امام خمينى ..
598
جس شخص کو اپنے وضو کے باطل ہونے کا علم نہيں ہے اور وضو مکمل ہونے کے بعد اسے اس کا علم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟
599
جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟
600
جس شخص کو يہ معلوم نہ ہو کہ اس کے ذمہ قضا نمازيں ہيں يا نہيں اگر بالفرض اس کے ذمہ قضا نمازيں ہوں تو کيا اس کى مستحب اور نافلہ کے طور پر پڑھى ہوئى نمازيں، قضا نمازيں شمار ہو جائيں گي؟
پہلے ← 1
پچھلا
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
اگلے
106 → آخری
×
...