ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
متفرقه
دستہ بندی
تقليد
نجاسات
مطھرات
وضو
غسل
تيمم
احکام ميت
نماز
روزہ
مسافر کے احکام
خمس
زکات
جھاد
امربالمعروف ونھي عن المنکر
نکاح
طلاق
جديد مسائل
متعہ
کهانا اورپينا
ارث
عزاداري
تجارت و اقتصاد
اجارہ و کرايہ و رھن
ناچ گانا، بجانا
کھيل کود، لھو لعب
خواتين کے فقہي مسائل
محرمات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
181
ايک شخص نے اپنا باغ دوسرے شخص کو اس شرط پر فروخت کيا کہ جب تک وہ زندہ ہے باغ کے فوائد اسى کى ملکيت رہيں گے کيا مذکورہ شرائط کے ساتھ معاملہ صحيح ہے؟
182
ايک شخص نے اپنا گھر خيارى معاملہ کے تحت فروخت کيا ليکن وہ خريدار کو حاصل شدہ قيمت ادا نہ کر سکا۔ تاکہ معاملہ فسخ کيا جائے يہاں تک کہ معينہ مدت آ گئي
183
ايک شخص نے اپنا گھر فروخت کر ديا اور گھر فروخت کرنے کے بعد گيزر اور فانوس و غيرہ گھر سے اتار ليا۔ حکم بيان فرمائيں
184
ايک شخص نے اپنى بيٹى سے ايک مکان خريدا جو اس کے شوہر کے اختيار ميں تھا۔باپ نے بيٹى کو قيمت ادا کر دى ليکن بيٹى کے شوہر نے اپنى بيوى کو معاملہ ختم نہ کرنے کى صورت ميں طلاق کى دھمکى دى اور اذيت کرنا شروع ...
185
ايک شخص نے اپني جدا شدہ زمين جس کي سرکاري سند بھي موجود تھي سادہ وثيقہ کے ذريعے تمام خيارات کو ساقط کرکے فروخت کي ليکن سرکاري سند کو استعمال کرتے ہوئے
186
ايک شخص نے بلوغ کي ابتداء سے ماہ رمضان کے روزے رکھے، ليکن روزوں کے دوران استمناء کے ذريعہ خود کو مجنب کرتا رہا اور وہ چند روز تک اسى حالت ميں روزے رکھتا رہا اور وہ نہيں جانتا تھا کہ روزہ کے لئے غسل جنابت ...
187
ايک شخص نے بنجر زمين (ارض موات) کو آباد کرنے اور اس ميں پھل دار درخت لگانے کے لئے ايک کنواں کھودا تاکہ ان کے پھلوں سے استفادہ کرسکے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ يہ درخت کئى سال بعد پھل ديں گے اور ان ...
188
ايک شخص نے جہالت کى وجہ سے دس سال روزے نہيں رکھے۔ اب اس نے توبہ کى ہے اور اللہ کى طرف رجوع کيا ہے اور ان روزوں اور نمازوں کى قضا کا ارادہ کر ليا ہے، ليکن فى الحال وہ تمام روزوں کى قضا پر قدرت نہيں رکھتا ...
189
ايک شخص نے حيوان خريدا اور اسے اس نيت سے بازار لے گيا کہ اگر کوئي خريدار مل گيا تو اسے فروخت کر دے گا ورنہ معاملہ فسخ کر دے گا۔ کيا اس طرح اس کے لئے حق فسخ ثابت ہو جاتا ہے؟
190
ايک شخص نے ختنہ نہيں کيا ليکن اس کى سپارى مکمل طور پر ظاہر ہے کيا اس پر ختنہ واجب ہے؟
191
ايک شخص نے دو منزلہ گھر کا ايک طبقہ کرايہ پر ليا جس کے مالک دو بھائى تھے جو کہ کرايہ دار کے مقروض تھے اور دو سال سے مسلسل اصرار کرنے کے باوجود اس کا قرض ادا نہيں کر رہے تھے اور مذکورہ عمل کرايہ دار کے
192
ايک شخص نے دوسرے شخص سے کچھ سامان اس شرط پر خريدا کہ دو ماہ کے دوران اس کى قيمت ادا کر دى جائے گى اور يہ کہ مذکورہ مدت ميں خريدار کو معاملہ فسخ کرنے کا خيار ہوگا۔ ليکن خريدار نے سات ماہ بعد مال و اسباب ...
193
ايک شخص نے دوسرے کے مال سے کچھ جائيداد خريدى ہے کيا مذکورہ جائيداد صاحب مال کى ملکيت ہے يا خريدار کي؟
194
ايک شخص نے زمين فروخت کي جس کي کچھ قيمت ادھار تھي۔ فروخت کرنے والے نے نقد حصے کي رقم لے لي اور زمين خريدار کے حوالے کر دي بعد ميں ايک اور شخص اسي زمين کو مذکورہ
195
ايک شخص نے سفر کے دوران اپنے بھائى کو خود اس کے اپنے اوپر يا کسى اور شخص پر گھر فروخت کرنے کے لئے اپنا قانونى وکيل بنايا ليکن سفر سے واپسى پر اس نے گھر فروخت کرنے کا ارادہ ترک کر ديا اور خود جا کر اس کى ...
196
ايک شخص نے شہيد کى بيوہ سے شادى کى ہے اور اس کے يتيموں کى تربيت کا کفيل ہے کيا اس کے لئے يا اس کى اولاد يا شہيد کى بيوہ کے لئے ان اشياء سے استفادہ کرنا جائز ہے جنہيں شہيد فاؤنڈيشن کے شہيد کى اولاد کو عطا ...
197
ايک شخص نے شہيد کى زوجہ سے کہا کہ وہ شہداء کى اولاد کو ديئے جانے والے کوپن حاصل کر لے جس کے ذريعے گاڑى حاصل کى جاتى ہے تاکہ وہ شخص اپنے لئے مذکورہ
198
ايک شخص نے مجھ سے کہا ہے کہ وضو کے دوران چہرے پر صرف دو چلو پانى ڈالا جائے اور تيسرا چلو پانى ڈالنے سے وضو باطل ہو جاتاہے ، کيا يہ صحيح ہے؟
199
ايک شخص نے مستحب حج بجا لانے کےلئے حج کميٹى کے کھاتے ميں اپنا پيسہ جمع کروايا، مگر خانہ کعبہ کى زيارت کے لئے جانے سے پہلے ہى وہ فوت ہوگيا تو اس جمع شدہ رقم کا کيا حکم ہے؟ کيا اس رقم کو مرنے والے کى نيابت ..
200
ايک شخص نے معين رقبہ کى زمين فروخت کى بعد ميں معلوم ہوا کہ زمين کا رقبہ زيادہ ہے۔ کيا فروخت کرنے والے کو زمين کى زيادہ مقدار کے مطالبے کا حق ہے؟
201
ايک شخص نے نامکمل گھر اس شرط پر خريدا کہ فروخت کرنے والا گھر خريدار کے نام کرتے وقت کسى چيز کا مطالبہ نہيں کرے گا ليکن وہ اب گھر کے نام کرانے کے عوض کچھ رقم مانگ رہا ہے کيا وہ اس مطالبہ کا حقدار ہے؟ اور ...
202
ايک شخص نے پلاٹ اس شرط پر خريدا کہ اگر سرکارى طور پر زمين اس کے نام نہ ہو سکے يا اس بات کا انکشاف ہو جائے کہ مذکورہ پلاٹ بلديہ کے پروجيکٹ ميں شامل ہے تو وہ فسخ کرنے کا حقدار ہوگا۔ اور کيونکہ خريدار بلديہ ...
203
ايک شخص نے کارخانے سے کچھ مقدار سيمنٹ خريدا اور اس کي شرط يہ تھي کہ تدريجاً سيمنٹ اس کے حوالے کر ديا جائے گا جبکہ اس نے سيمنٹ کي تمام قيمت کارخانے کو ادا کردي۔ خريدار کے کچھ مقدار ميں سيمنٹ لينے کے بعد
204
ايک شخص نے کسى سے اپنے ذمہ معينہ قيمت پر ايک گھر خريدا ليکن تاخير قيمت کى شرط کے بغير دو سال تک اس نے قيمت ادا نہيں کى اور فروخت کرنے والے نے بھى گھر خريدار کے حوالے نہيں کيا۔ کيا مذکورہ معاملہ باطل ہے؟
205
ايک شخص نے کسى سے کچھ جائيداد خريدى اور بيچنے والے کو بيعانہ بھى دے ديا۔ تين گھنٹے بعد فروخت کرنے والے نے معاملہ کو فسخ کر ديا اور مذکورہ جائيداد خريدار کے حوالہ نہيں کي، حکم کيا ہے؟
206
ايک شخص نے کسى کو اپنا پلاٹ فروخت کر ديا خريدار نے مذکورہ پلاٹ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اب اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ آج کل جديد قوانين کے مطابق ہر معاملے پر ٹيکس وصول کيا جاتا ہے۔ کيا پہلے بيچنے ...
207
ايک شخص نے کچھ ساز و سامان اس شرط پر خريدا کہ مذکورہ ساز و سامان کچھ مدت کے بعد اس کى تحويل ميں دے ديا جائے گا اور اسى معينہ مدت کے بعد مذکورہ سامان کى قيمت کم ہو گئى۔ کيا خريدار مذکورہ سامان کا ہى مستحق ...
208
ايک شخص نے کچھ ساز و سامان کسي سے خريدا اور قيمت کا ايک حصہ ادا کرنے کے بعد اسي ساز و سامان کو کچھ منافع کے ساتھ کسي اور شخص کو فروخت کر ديا۔
209
ايک شخص وقت کم ہونے کى بنا پر تيمم سے نماز پڑھ ليتا ہے اور فارغ ہونے کے بعد اس پر يہ بات آشکار ہوتى ہے کہ وضو کرنے کا وقت تھا، اس کى نماز کا کيا حکم ہے؟
210
ايک شخص پيشاب کے مقام کو مجبوراً کنکرى، لکڑى يا کسى اور چيز سے پاک کرتا ہے اور جب گھر لوٹتا ہے تو اسے پانى سے پاک کر ليتا ہے تو کيا نماز کے لئے اندروني لباس (انڈروير) کا بدلنا يا پاک کرنا بھى واجب ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اگلے
53 → آخری
×
...