لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
661جو پانى بذات خود گاڑھا ہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کيا ہے ؟ جيسے سمندر کا پانى جو نمکيات کى کثرت کى وجہ سے گاڑھا ہوچکا ہے يا اروميہ کى جھيل کا پانى يا اس سے بھى زيادہ گاڑھا پاني؟download-disicon-7
662جو کپڑے گھر کى آٹوميٹک کپڑے دھونے والى مشين ميں دھوئے جاتے ہيں، کيا وہ پاک ہو جاتے ہيں يا نہيں؟download-disicon-7
663جو گھر ماضى ميں غير مخمس مال سے تعمير کيا گيا ہے کيا اس پر خمس ہے؟ اگر خمس واجب ہے تو کيا موجودہ قيمت کو مد نظر رکھ کر خمس نکالا جائے گا يا جس سال اسے تعمير کيا گيا ہے اس سال کى قيمت کے مطابق؟download-disicon-7
664جيسا کہ آپ جانتے ہيں ابتدائے ماہ اور آخر ماہ ميں چاند حسب ذيل حالتوں ميں سے کسى ايک حالت ميں ہوتا ہے: ١۔ چاند کا غروب، غروب آفتاب سے پہلے ہے۔ ٢ ۔چاند اور سورج دونوں کا غروب ايک ساتھ ہے۔ ٣۔ چاند کا غروب ...download-disicon-7
665جيسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ ميں "اجتہاد متجزي" کے عنوان سے ايک مسئلہ کے بارے ميں بحث کى جاتى ہے، کيا امام خمينى کا مرجعيت کو قيادت سے الگ کرنا اجتہاد متجزى کى جانب ايک قدم ہے؟download-disicon-7
666جہاں ميں ملازم ہوں اور فى الحال جہاں ميرا قيام ہے، وہ ميرا اصلى وطن نہيں ہے اور اس جگہ اور ميرے وطن کے درميان شرعى مسافت سے زيادہ فاصلہ ہے۔ ملازمت کى جگہ کو ميں نے اپنا اصلى وطن نہيں بنايا ہے اور يہ ممکن ...download-disicon-7
667جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں وہاں خط و کتابت ميں لفظ ” اللہ“ کو اس صورت ” ا٠٠٠“ ميں لکھا جاتا ہے کيا لفظ ” اللہ “ کى جگہ الف اور تين نقطوں کا لکھنا شرعاً صحيح ہے ؟download-disicon-7
668حال ہى ميں نماز کے لئے ايک سجدہ گاہ بنائى گئى ہے، اس کا فائدہ يہ ہے کہ وہ نماز گزار کى رکعتوں اور سجدوں کو شمار کرتى ہے اور کسى حد تک شک کو دور کرتى ہے واضح رہے کہ جب اس پر پيشانى رکھى جائے تو وہ نيچے ...download-disicon-7
669حالت سجدہ ميں ساتوں اعضائے سجدہ کو زمين پر رکھنا واجب ہے ليکن يہ عمل ہمارے لئے مقدور نہيں ہے، کيونکہ ہم ان جنگى زخميوں ميں سے ہيں۔ جو ويلچيئر سے استفادہ کرتے ہيں۔ لہذا نماز کے لئے ہم يا سجدہ گاہ کو پيشانى ...download-disicon-7
670حالت نماز ميں مردوں اور عورتوں کى صفوں کے درميان پردے اور حائل کے بغير اتصال اور عدم اتصال کى کيا کيفيت ہونى چاہيے؟download-disicon-7
671حد ترخص کا معيار شہر کى اذان سننا اور شہر کى ديواروں کو ديکھنا ہے، کيا (حد ترخص ميں) ان دونوں کا ايک ساتھ ہونا ضرورى ہے يا دونوں ميں سے ايک کافى ہے؟download-disicon-7
672حروف کے مخارج کے اعتبار سے، بعض ائمہ جماعت کى قرات صحيح نہيں ہے تو کيا ان کى اقتداء ايسے لوگ کرسکتے ہيں جو حروف کو صحيح طريقے سے ان کے مخارج سے ادا کرتے ہوں؟ بعض لوگ کہتے ہيں تم جماعت سے نماز پڑھ سکتے ...download-disicon-7
673حصول حق کے لئے رشوت دينے کا کيا حکم ہے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ مذکورہ عمل کبھى کبھى دوسروں کے لئے رکاوٹ کا سبب بن جاتا ہے جيسے مذکورہ صاحب حق کو دوسرے پر مقدم کرنا ؟download-disicon-7
674حصول علم ميں سستى کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور اسى طرح وقت کا ضائع کرنا؟ کيا وقت کا ضائع کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
675حضرت امام خمينى (قدس سرہ) اور شہداء کى تصويروں کو چومنے کا کيا حکم ہے اس لحاظ سے کہ وہ ہمارے نامحرم ہيں؟download-disicon-7