لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
691خريد و فروخت کے کاغذات ميں يہ عبارت تحرير کى جاتى ہے۔"اگر دونوں ميں سے ايک نے معاملے کو فسخ کيا تو مثلاً اتنى رقم بعنوان جرمانہ دوسرے کو دينى ہوگى"، اب سوال يہ ہے: 1) کيا مذکورہ عبارت خيار فسخ کو بيان ...download-disicon-7
692خشخاش، بھنگ اور کويى و غيرہ جن سے چرس، ہيروئن، مارفين، حشيش اور کوکائن وغيرہ حاصل کى جاتى ہيں کى زراعت کرنے اور ديکھ بھال کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
693خليجى ممالک ميں ايرانى جزيروں سے مويشى لائے جاتے ہيں اور يہاں کے تاجر يہ کہتے ہيں کہ مذکورہ مويشيوں کا ايران سے برآمد کرنا ممنوع ہے لہذا انہيں اسمگل کرکے لايا جاتا ہے بنا برايں کيا ان مويشيوں کا ان ممالک ...download-disicon-7
694خمس ادا کرنے ميں آئندہ سال تک تاخير کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
695خمس ادا کرنے کےلئے سال کى ابتداء کا کيسے تعين ہوتا ہے؟download-disicon-7
696خنثى (ہيجڑا) کو مرد يا عورت ميں تبديل کرنے کے لئے آپريشن کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
697خوبصورتى کے لئے پلاسٹک سرجرى کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
698دادا، چچا، ماموں اور بيوى کے ہوتے ہوئے کسى اور کو بچوں پر ولايت اور قيمومت کا حق ہے؟download-disicon-7
699داڑھى کاٹنے کے حرام ہونے سے مراد کيا لى گئى ہے؟ کيا کامل طور پر بال اگنے کے بعد کاٹنے کو داڑھى کاٹنا کہتے ہيں؟ يا چہرے پر اگے ہوئے بعض بال کاٹنے کو بھى داڑھى کاٹنا کہا جاتا ہے؟download-disicon-7
700داڑھى کى وہ حد جس کا نہ کاٹنا واجب ہے کيا ہے؟ اور کيا دونوں طرف چہره کے بھى اس مقدار ميں شامل ہيں؟download-disicon-7
701دبکہ کا کيا حکم ہے؟ (دبکہ ايک طرح کا علاقائى رقص ہے جس ميں افراد ہاتھ ڈال کر اچھل کر جسمانى حرکات کے ساتھ مل کر زمين پر پاؤں مارتے ہيں تا کہ ايک منظم آواز پيدا ہو)download-disicon-7
702درج ذيل سوالوں کے جواب عنايت فرمائيں۔ ١۔ بعض فقہى کتابوں ميں ذکر ہے کہ خرداد کى چوتھى اور تير کى چھبيسويں تاريخ بمطابق 25 مئى اور 17 جولائى کو سورج عمودى طور پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوتا ہے، تو کيا اس صورت ...download-disicon-7
703درج ذيل صورتوں ميں معذور افراد کى امامت کى اقتداء کا کيا حکم ہے؟ ١۔ وہ معلول (اپاہج) و معذور افراد کہ جن کے بدن کا کوئى عضو کٹا تو نہيں ہے، ليکن پير کے معيوب ہوجانے کى وجہ سے وہ عصا (چھڑي) يا ديوار کا ...download-disicon-7
704دل اور شريانوں کے امراض کا مطالعہ اور اس سے متعلق مختلف موضوعات پر تحقيق اور ان کے متعلق جديد مسائل کا انکشاف کرنے کے لئے مردہ اشخاص کے دل اور شريانوں کو حاصل کرنے کى ضرورت ہوتى ہے تاکہ ان کا معائنہ کيا ...download-disicon-7
705دلہن جو جہيز شوہر کے گھر لے کرجاتى ہے اس کے بارے ميں امام خمينى کے فتويٰ کو مد نظر رکھتے ہوئے بتائيں: اگر کسى علاقے ميں رواج يہ ہو کہ لڑکے والے سامان زندگى اور گھر کى ضرورى چيزيں مہيا کرتے ہوں اور وہ ان ...download-disicon-7