لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
751شادي شده مرد کا اپني بيوي کي اجازت کے بغير ازدواج موقت (متعه) کرنے کے جائز هونے کي علت کيا هے؟download-disicon-7
752شاہراہوں پر ہوٹلوں کے ساتھ نماز پڑھنے کى بھى جگہ ہوتى ہے، پس اگر کوئى شخص اس ہوٹل ميں کھانا نہ کھائے تو کيا اس کے لئے وہاں نماز پڑھنا جائز ہے يا اجازت لينا واجب ہے؟download-disicon-7
753شعبدہ بازى سيکھنا اور سکھانا اور مشاہدہ کرنے کا کيا حکم ہے اور ايسے کھيل سيکھنا جوکہ ہاتھ کى صفائى سے تعلق رکھتے ہيں ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
754شوگر کے مريض مجبور ہوتے ہيں کہ روزانہ ايک يا دو مرتبہ انسولين کا انجکشن لگائيں اور کھانا کھانے ميں تاخير اور دير نہ کريں چونکہ يہ چيز خون ميں شوگر کى مقدار کے کم ہونے کا باعث بنتى ہے اور اس سے بے ہوشى ...download-disicon-7
755شہداء کے گھرانوں کو جو رقم شہيد فاونڈيشن سے ملتى ہے، اگر وہ ان کے سالانہ اخراجات سے زائد ہو تو اس ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
756شہر"کاشمر" ميرى پيدائش کي جگہ ہے اور 1966(1345ہجرى شمسي) سے 1990 (1369 ہجرى شمسي) تک ميں تہران ميں قيام پذير رہا ہوں اور اسے ميں نے اپنا وطن بنا رکھا تھا اور اب تين سال سے اپنے بيوى بچوں کے ساتھ ادارہ ...download-disicon-7
757شہروں کے درميان چلنے والى بسوں کے بعض ڈرائيور مسافروں کى نماز کو اہميت نہ ديتے ہوئے ان کے کہنے پر بس نہيں روکتے کہ وہ لوگ اتر کر نماز پڑھ سکيں، لہذا بسا اوقات ان کى نماز قضا ہو جاتى ہے، اس سلسلہ ميں بس ...download-disicon-7
758شہوت کو بھڑکانے کےلئے بيوى يا اجنبى عورت کا تصور کرنا کيا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
759صاحبان فقہ کے کچھ افراد فقہي مباني سے استناد کرتے ہوئے پردہ کے بارے ميں جديد نظريات کو بيان کرتے ہيں، بعض کہتے ہيں کہ حجاب پيغمبر اکرم (ص) کے زمانہ کے حکومتي احکام ميں سے تھے يہ کہتے ہوئے اس کے ضروري اور ...download-disicon-7
760صبح صادق اور صبح کاذب کے مسئلہ ميں آپ کى کيا رائے ہے؟ اور اس سلسلہ ميں نمازى کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
761صوبوں کے درميان افق کے اختلاف کى وجہ سے اوقات شرعيہ کى مقدار ميں جو اختلاف پيدا ہوتا ہے کيا وہ يوميہ واجب نمازوں کے تين اوقات ميں ايک جيسا ہے؟ مثال کے طور پر اگر دو صوبوں ميں ظہر کے وقت ميں ۲۵ منٹ کا اختلاف ...download-disicon-7
762صوبہ خوزستان (ايران کا ايک شہر) ميں بہت سے لوگ ايسے ہيں جو اپنے آپ کو "صابئہ" کہتے ہيں وہ کہتے ہيں : ہم جناب يحيى کے ماننے والے ہيں اور ان کى کتاب ہمارے پاس موجود ہے۔ اور اديان شناس علماء کے نزديک بھى ...download-disicon-7
763ضرورت کے وقت اسماء مبارکہ اور آيات قرآنى کے محو کرنے کے شرعى طريقے کونسے ہيں؟ نيز اسرار کو محفوظ رکھنے کےلئے ان اوراق کے جلانے کا کيا حکم ہے جن پر لفظ "اللہ" اور قرآنى آيات لکھى ہوں۔download-disicon-7
764طالب علم نے جو کتابيں والد کے پيسوں يا کالج کى طرف سے ملنے والے قرض سے خريدى ہيں اور طالب علم کا اپنا کوئى ذريعہ آمدنى بھى نہيں ہےتو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟ او اگر يہ معلوم ہو کہ باپ نے کتابوں کے پيسوں ...download-disicon-7
765طلاق کا حق صرف مرد کو کيوں ہے؟download-disicon-7