لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
811ماہ رمضان ميں روزہ دار کےلئے انجکشن اور ڈرپ و غيرہ لگوانے کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
812ماہ رمضان ميں روزہ کى حالت ميں تمباکو نوشي۔ جيسے سگريٹ پينا۔ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
813متعہ (نکاح موقت) اور اس کا فلسفہ کيا ہے؟download-disicon-7
814متعہ (وقتي شادي) کے جواز پر آيت اللہ العظميٰ سيد عبد اللہ شيرازي کا اہل سنت کے عالم سے مناظرہ:download-disicon-7
815متعہ کيا ہے؟ اور شيعہ اسے کيوں حلال سمجھتے ہيں؟download-disicon-7
816مجالِس امام حسين (عليہ السلام) کے عنوان سے جمع شدہ مال ميں سے باقى ماندہ مال کہاں پر خرچ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
817مجتہد اور مرجع تقليد ميں جو عدالت لازم ہے کيا وہ کم يا زيادہ ہونے کے اعتبار سے اس عدالت سے مختلف ہے جو امام جماعت کے لئے ضرورى ہے؟download-disicon-7
818مجسمے کى طرح کا زيور بنانے کا کيا حکم ہے؟ کيا مجسمہ سازى کے لئے استعمال شدہ مواد بھى حرام ہونے ميں مؤثر ہے؟download-disicon-7
819مجھ ميں نماز پڑھنے کى طاقت نہيں ہے، کيا ميں کسى دوسرے شخص کو نائب بنا کر اس سے اپنى نمازيں پڑھوا سکتا ہوں؟ اور کيا نائب کے اجرت طلب کرنے اور نہ کرنے ميں کوئى فرق ہے؟download-disicon-7
820مجھ پر کچھ قرض ہے۔ اب جبکہ سال پورا ہو چکا ہے اور قرض خواہ نے مطالبہ نہيں کيا اور سالانہ بچت بھى ميرے پاس اتنى ہے کہ قرض واپس کر سکتا ہوں، تو کيا ميں قرض کى رقم کو سالانہ بچت ميں سے نکال سکتا ہوں؟download-disicon-7
821مجھے اطمينان ہے کہ ميرے والد خمس و زکوٰه ادا نہيں کرتے اور جب انہيں کہتا ہوں تو جواب ديتے ہيں ہم خود مستحق ہيں، لہذا ہم پر خمس و زکوٰه واجب نہيں ہے تو اس سلسلہ ميں حکم کيا ہے؟download-disicon-7
822مجھے گھر خريدنے کے ايک ہفتے بعد معلوم ہوا کہ ميں مذکورہ معاملے ميں مغبون ہو گيا ہوں۔ ميں نے فروخت کرنے والے کى طرف رجوع کيا ليکن اس نے معاملہ فسخ کرنے اور قيمت واپس دينے سے انکار کر ديا اور گھر ميرے قبضے ...download-disicon-7
823محرم مردوں کا خواتين کے سامنے اور محرم خواتين کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے محرميت سببى ہو يا نسبى؟download-disicon-7
824محرم يا نامحرم کے اعضاء تناسليہ کے معائنے ميں معمولاً احکام شرعيہ کا خيال نہيں رکھا جاتا جيسے ڈاکٹر يا اسٹوڈينٹ کا آئينہ کے ذريعے نظر کرنا وغيرہ اور کيونکہ ان کى پيروى کرنا ہمارے لئے ضرورى ہے تاکہ تشخيص ...download-disicon-7
825مختلف اداروں اور دفاتر کے ان ما تحت ملازمين کى ذمہ دارى کيا ہے جو کبھى کبھى اپنے کام کى جگہ پر اپنے افسران بالا کو ادارى اور شرعى قوانين کى مخالفت کرتے ہوئے ديکھتے ہيں؟ اوراگر اس بات کا انديشہ ہو کہ اگر ...download-disicon-7