ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
متفرقه
دستہ بندی
تقليد
نجاسات
مطھرات
وضو
غسل
تيمم
احکام ميت
نماز
روزہ
مسافر کے احکام
خمس
زکات
جھاد
امربالمعروف ونھي عن المنکر
نکاح
طلاق
جديد مسائل
متعہ
کهانا اورپينا
ارث
عزاداري
تجارت و اقتصاد
اجارہ و کرايہ و رھن
ناچ گانا، بجانا
کھيل کود، لھو لعب
خواتين کے فقہي مسائل
محرمات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
841
مسائل شرعيہ کى تعليم دينے کا کيا حکم ہے؟ کيا علماء دين کا مسائل شرعيہ کى تعليم کے عوض اجرت لينا صحيح ہے؟
842
مسائل کى کتابوں ميں لکھا ہوا ہے کہ مجنب شخص اور حائضہ عورت دونوں کے لئے ائمہ (عليہم السلام) کے حرم ميں داخل ہونا جائز نہيں ہے ۔ برائے مہربانى اس کى وضاحت فرمائيں کہ کيا صرف قبہ کے نيچے کى جگہ حرم ہے يا ...
843
مسافر اپنے وطن سے نکلنے کے بعد اگر اس راستے سے گزرے جہاں سے اس کے اصلى وطن کى اذان کى آواز سنائى دے، يا اس کے وطن کے گھروں کى ديواريں دکھائى ديں تو کيا اس سے مسافت پر کوئى اثر پڑتا ہے؟
844
مسافر پر چار رکعتى نمازوں ميں وجوب قصر کے شرائط کيا ہيں؟
845
مسافر کے لئے ہر نماز کو قصر پڑھنا واجب ہے يا بعض نمازوں کو ؟
846
مسجد اربعہ کے علاوہ ديگر (جامع اور غيرجامع) مساجد ميں اعتکاف کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟
847
مسجدوں ميں امام خمينى اور شہدائے انقلاب کى تصويريں لگانے کا کيا حکم ہے، جبکہ امام خمينى مساجد ميں اپنى تصويروں کے لگانے پر راضى نہ تھے، اسى طرح اس سلسلہ ميں کراہت پر دلالت کرنے والے اقوال بھى موجود ہيں؟
848
مسلمان مردوں کے لئے اهل کتاب عورتوں کے ساتھـ شادي کرنا کيوں جائز هے اور اس کے برعکس يعني اهل کتاب مردوں کے ساتھـ مسلمان عورتوں کي شادي کيوں جائز نهيں هے؟
849
مصنف کے سفر يا موت کى وجہ سے موجود نہ ہونے کى صورت ميں اشاعت مکرر کے لئے کس سے اجازت لى جائے اور کسے رقم دى جائے؟
850
معاشرتى تعلقات کى پيچيدگى اور لوگوں کے اقتصادى اور معاشرتى مسائل بعض اوقات انہيں ايسے معاملات انجام دينے پر پر مجبور کر ديتے ہيں جو غير عادلانہ، ظالمانہ يا کم سے کم عرفاً قابل مذمت ہوتے ہيں۔ کيا مذکورہ ...
851
معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟
852
مفہوم و مصداق کے اعتبار سے ولايت فقيہ کا اعتقاد کيا عقلى امر ہے يا شرعي؟
853
مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طريقہ کيا ہے ؟
854
مقامات مقدسہ ميں زمين پر بچھائے گئے مرمر پتهر پر سجدہ کرنے کا کيا حکم ہے؟
855
ملازمت پيشہ افراد کى وہ تنخواہيں جو چند سال سے حکومت نے نہيں دى ہيں کيا ملنے کى صورت ميں انہيں اسى ملنے کے سال کے منافع ميں سے شمار کيا جائے گا اور خمس کى تاريخ آنے پر اس کا حساب کرنا واجب ہے يا يہ کہ ...
پہلے ← 1
پچھلا
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
اگلے
106 → آخری
×
...