لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
916ميں تقريباً چھ ماه سے پہلے بالغ ہوا ہوں اور بالغ ہونے سے چند ہفتے پہلے تک ميں يہ سمجھتا تھا کہ بلوغ کى علامت، صرف قمرى حساب سے پندرہ سال کا مکمل ہونا ہے۔ مگر ميں نے اب ايک کتاب کا مطالعہ کيا ہے جس ميں ...download-disicon-7
917ميں تقريباً گيارہ بجے رات ڈيوٹى سے گھر پلٹتا ہوں اور کام کى خاطر رجوع کرنے والوں کى کثرت کى وجہ سے ڈيوٹى کے دوران نماز مغربين نہيں پڑھ سکتا، تو کيا گيارہ بجے رات کے بعد نماز مغربين کا پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7
918ميں جلد کى ايسى بيمارى ميں مبتلا ہوں کہ جب بھى نہاتا ہوں تو ميرى کھال خشک ہونے لگتى ہے بلکہ اگر صرف چہرے اور ہاتھوں کو دھوتا ہوں تو بھى ايسا ہوتا ہے، اس لئے اپنى جلد پر تيل ملنے پر مجبور ہوں، لہذا مجھے ...download-disicon-7
919ميں دقيقاً نہيں جانتا کہ کب بالغ ہوا ہوں لہذا يہ بتائيے کہ مجھ پر کب سے نماز اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ اور کيا مجھ پر روزوں کا کفارہ بھى واجب ہے يا قضا ہى کافى ہے؟ جبکہ ميں مسئلہ سے واقف نہيں تھا۔download-disicon-7
920ميں دينى طالب علم ہوں اور اسلامى جمہوريہ ايران پر مسلط کردہ جنگ ميں دونوں پاؤں کى انگليوں کى جہت سے زخمى ہوا البتہ انگوٹھا مکمل طور پر صحيح ہے اور اس وقت ميں ايک امام بارگاہ ميں امام جماعت ہوں۔ کيا اس ...download-disicon-7
921ميں رفسنجان کے قريب سکول ميں ٹيچر ہوں ليکن يونيورسٹى ميں داخلہ ہوجانے کى وجہ سے اس ميں اپنا تعليمى سلسلہ جارى رکھنے پر بھى مامور ہوں چنانچہ ہفتے کے پہلے تين دن کرمان ميں اپنى تعليمى سرگرميوں ميں مشغول ...download-disicon-7
922ميں رمضان المبارک ميں ايک نامحرم عورت سے فون پر بات کر رہا تھا، گفتگو کے دوران طارى ہونے والى حالت کى وجہ سے بے اختيار ميرى منى خارج ہوگئىdownload-disicon-7
923ميں زيادہ تر نمازيں پڑھتا رہا ہوں اور جو چھوٹ گئى ہيں ان کى قضا کى ہے۔ يہ چھوٹ جانے والى نمازيں وہ ہيں جن کے اوقات ميں، ميں سو رہا تھا يا اس وقت ميرا بدن اور کپڑا نجس تھا کہ جن کا پاک کرنا دشوار تھا، لہذا ...download-disicon-7
924ميں سترہ سال کى عمر تک احتلام اور غسل و غيرہ کے بارے ميں نہيں جانتا تھا اور ان امور کے متعلق کسى سے بھى کوئى بات نہيں سنى تھي، خود بھى جنابت اور غسل واجب ہونے کے معنى نہيں سمجھتا تھا، لہذا کيا اس عمر تک ...download-disicon-7
925ميں سن بلوغ تک پہنچ گيا ہوں اور رہبر معظم کي تقليد کرنا چاہتا ہوں ميں اس سلسلے ميں کيا کروں ؟download-disicon-7
926ميں شرعى احکام کا پابند جوان ہوں اور ماضى ميں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمينى (رہ) کا مقلد تھا ليکن يہ تقليد کسى شرعى شہادت کى بنياد پر نہيں تھى بلکہ اس بنياد پر تھى کہ امام خمينى (رہ) کى تقليد برى ...download-disicon-7
927ميں شہر "کرمانشاہ" ميں پيدا ہوا ہوں اور چھ سال سے تہران ميں مقيم ہوں، ليکن اپنے اصلى وطن سے اعراض نہيں کيا ہے، اور تہران کو بھى وطن بنانے کا قصد کيا ہے لہذا جب ہم ايک سال يا دو سال کے بعد تہران کے ايک ...download-disicon-7
928ميں غسل جنابت اس طريقے سے کيا کرتا تھا کہ پہلے جسم کا داہنا حصہ، پھر سر اور اس کے بعد باياں حصہ دھويا کرتا تھا اور ميں نے صحيح طريقہ دريافت کرنے ميں بھى کوتاہى کى ہے، اب ميرى نماز اور روزے کا حکم کيا ہے؟ ...download-disicon-7
929ميں لوہے کى کان ميں کام کرتا ہوں اور مجھے اپنے پيشہ کى وجہ سے ہر روز اس ميں داخل ہو کر کام کرنا پڑتا ہے اور مشينوں سے کام کرتے وقت غبار منہ ميں جاتا ہے اور پورے سال يہى سلسلہ جارى رہتا ہے۔ ميرى ذمہ دارى ...download-disicon-7
930ميں نے 1962 ميں امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کے فتاويٰ کے مطابق حقوق شرعيہ انہيں کى خدمت ميں پيش کرتا تھا۔ 1967 ميں امام خميني (رہ) نے حقوق شرعيہ اور ٹيکس کے سلسلہ ميں ايک سوال کے جواب ميں فرماياdownload-disicon-7