لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
961ميں نے سنا ہے کہ يہودي کے ہاتھ سے ذبح ہونے والے جانور کا گوشت کھانا جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
962ميں نے شيطان کے بہکاوے ميں آکر ماہ رمضان ميں اپنے روزہ کو باطل کرنے کا ارادہ کر ليا ليکن روزہ باطل کرنے والا کوئى کام انجام دينے سے پہلے ہى ميرا يہ ارادہ بدل گيا اب ميرے روزے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر يہى ...download-disicon-7
963ميں نے مال سے فائدہ کے حصول کے لئے اور سود سے فرار کے لئے مندرجہ ذيل معاملہ انجام ديا: ميں نے ايک گھر 500000 روپے کا خريدا جبکہ اس کى قيمت اس سے زيادہ تھى اور معاملے کے دوران يہ شرط بھى کى کہ اگر فروخdownload-disicon-7
964ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟download-disicon-7
965ميں نے محکمہ معدنيات سے پتھر خريدنے کى اجازت حاصل کى ليکن پتھر تحويل ميں لينے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ محکمہ معدنيات نے پتھروں کى قيمت معين نہيں کي۔ ميں نے محکمے سے رابطہ کيا تو جواب ديا گيا۔ ہم ...download-disicon-7
966ميں نے پلاسٹک کى ايک فيکٹرى کا پانچواں حصہ بطور مشاع ايک معين قيمت پر خريدا اور اس قيمت کا ايک چوتھائى حصہ ميں نے نقداً دے ديا اور تين چوتھائى رقم کے برابر تين چيک دے ديئے۔ جن ميں سے ہر چيک ايک چوتھائى ...download-disicon-7
967ميں نے چند سال قبل شادى کى ہے اور ميں دينى امور اور شرعى مسائل کو بہت زيادہ اہميت ديتا ہوں اور امام خمينى (رہ)کا مقلد ہوں، مگر ميرى زوجہ دينى مسائل کو اہميت نہيں ديتي، بعض اوقات ہمارى باہمى بحث و نزاع ...download-disicon-7
968ميں نے چند سال پہلے ايک گاڑى خريدى تھى جسے اب کئى گنا قيمت پر بيچا جا سکتا ہے جبکہ جس رقم سے اس کو خريدا تھا وہ غير مخمس تھى اور اب جو قيمت مل رہى ہے اس سے ميں رہائش کے لئے گھر خريدنا چاہتا ہوں، تو کيا ...download-disicon-7
969ميں نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ايک ہاؤسنگ کمپنى کو اس اميد پر کچھ رقم دى ہے کہ وہ زمين کا ٹکڑا لے کر ميرے رہنے کے لئے مکان مہيا کر دے گي، ليکن ابھى تک اس سلسلہ ميں مجھے زمين ديئے جانے کا حکم جارى نہيں ...download-disicon-7
970ميں نے ہاؤسنگ سوسائٹى سے ايک رہائشى فليٹ بعنوان سلف خريدا اور کچھ رقم قسطوں پر ادا کرکے رسيد لے لى اور ابھى بھى کچھ رقم قرض ہے۔ ليکن اس کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹى نے ميرا رہائشى گھر بينک کو فروخت کر ديا اور ...download-disicon-7
971ميں نےجوبن کے زمانہ ميں مغرب و عشاء اور صبح کى نمازوں سے ظہر و عصر کى نمازيں زيادہ قضا کى ہيں، ليکن نہ ميں ان کے تسلسل کو جانتا ہوں نہ ترتيب کو اور نہ ان کى تعداد کو، کيا اس موقع پر اسے نماز کو "دور" کے ...download-disicon-7
972ميں کثير الشک بلکہ کثير الوسواس ہوں، خاص کر دين کے فروعى مسائل ميں تو بہت زيادہ شکى ہوں اور ان ميں سے يہ ہے کہ گزشتہ ماہ رمضان ميں مجھے شک ہوا کہ کيا روزے کى حالت ميں گاڑھا غبار ميرے حلق سے نيچے اتر اتھا ...download-disicon-7
973ميں کُرد لوگوں کے علاقے ميں ملازمت کرتا ہوں، وہاں ائمہ جمعہ و جماعات کى اکثريت اہل سنت کى ہے ان کى اقتداء کے سلسلے ميں کيا حکم ہے؟ اور کيا ان کى غيبت جائز ہے؟download-disicon-7
974ميں گھر کى تعمير کى خاطر کچھ مقروض ہو گيا ہوں اور يہ قرض بارہ سال تک چلے گا برائے مہربانى خمس کے سلسلے ميں ميرى راہنمائى فرمائيں کيا يہ قرض سال کى بچت سے مستثنيٰ ہوگا ؟download-disicon-7
975ميں ہر ہفتہ حضرت سيدہ معصومہ (عليھا السلام) کے مرقد کى زيارت اور مسجد جمکران کے اعمال بجالانے کى غرض سے قم جاتا ہوں، اس سفر ميں مجھے پورى نماز پڑھنا چاہيے يا قصر؟download-disicon-7