لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
976ناخواستہ بچوں کى ولادت سے اجتناب کے لئے مانع حمل طريقوں ميں سے ايک طريقہ، دواؤں کا استعمال ہے، اور جو عورتيں ان دواؤں کو استعمال کرتى ہيں وہ ماہانہ عادت کے ايام اور ان کے علاوہ دوسرے دنوں ميں بھى خون کے ...download-disicon-7
977نشہ آور اشياء جيسے حشيش، چرس، ہيروئن، مارفين، ميرى جوانا ...کا کھانا، پينا، کھينچنا، انجکشن لگانا،حقنہ کے ذريعے استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور ان کى خريد و فروخت اور دوسرے امور مثلاً منتقل کرنا، محفوظ ...download-disicon-7
978نشہ آور اشياء کے تيار کرنے کا کيا حکم ہے چاہے طبيعى خام مواد سے ہو مثلاً مارفين، ہيروئن، حشيش، ميرى جوانا وغيرہ يا مصنوعى مواد سے مثلاً I.S.D و غيرہ سے؟download-disicon-7
979نفسياتى ماہرين علاج عام طور پر مريض کے ذاتى اور خاندانى امور کے بارے ميں سوال کرتے ہيں تاکہ اس کے مرض کا سبب تلاش کريں اور اس کا علاج کيا جا سکے ، کيا مريض کے لئے جواب دينا جائز ہے؟download-disicon-7
980نماز آيات پڑھنے کا طريقہ کيا ہے؟download-disicon-7
981نماز آيات کيا ہے اور شريعت کے اعتبار سے اس کے واجب ہونے کے اسباب کيا ہيں؟download-disicon-7
982نماز جمعہ ميں واجب تخييرى کے کيا معنى ہيں؟download-disicon-7
983نماز جمعہ کو اہميت نہ ديتے ہوئے نماز جمعہ ميں شرکت نہ کرنے کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
984نماز شب جو دو دو رکعت کر کے پڑھى جاتى ہے کيا اسے دو مرتبہ چار چار رکعت کر کے، ايک مرتبہ دو رکعت اور ايک مرتبہ ايک رکعت (وتر) پڑھ سکتے ہيں؟download-disicon-7
985نماز شب کا کيا طريقہ ہے؟ يعنى اس ميں کونسا سورہ، استغفار اور دعا واجب ہے؟download-disicon-7
986نماز ظہر و عصر کى ادائيگى کے بعد اور خود نافلہ کے وقت ميں، کيا نافلہ ظہر و عصر قضا کى نيت سے پڑھے جائيں يا کسى اور نيت سے؟download-disicon-7
987نماز ميں تين مرتبہ تسبيحات اربعہ پڑھنا چاہيے ليکن اگر کوئى شخص بھولے سے چار مرتبہ پڑھ لے تو کيا خدا کے نزديک اس کى نماز قبول ہے؟download-disicon-7
988نماز ميں مستحبى ذکر پڑھتے وقت کيا بدن کو پورى طرح ساکن رکھنا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
989نماز کى کتنى مقدار اگر وقت ادا ميں بجا لائى جائے تو نيت ادا صحيح ہے؟ اور اگر شک ہو کہ اتنى مقدار وقت ميں پڑھى گئى ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
990نماز کي حالت ميں عورت پر بدن کى کتنى مقدار کا چھپانا واجب ہے؟ کيا چھوٹى آستين والے لباس پہننے اور جوراب نہ پہننے ميں کوئى حرج ہے؟download-disicon-7