لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
901ميں اليکٹرونک آلات اسمبل کرتا ہوں کيا ميرے لئے جائز ہے کہ ميں جس قيمت پر چاہوں فروخت کروں ؟ ايسى قيمت جو مارﮐﻴﭧ ميں ضرورت ، طلب و رسد کے مطابق ہو؟download-disicon-7
902ميں امام خمينى (رہ) کى حيات ميں ہى بالغ ہوگيا تھا اور بعض احکام ميں ان کى تقليد کرتا تھا، ليکن تقليد کا مسئلہ ميرے لئے زيادہ واضح نہيں تھا، اب ميرى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
903ميں ايسا مريض ہوں کہ بلا ارادہ کئى کئى مرتبہ مجھ سے منى خارج ہو جاتى ہے اور اس کے نکلنے سے کوئى لذت بھى محسوس نہيں ہوتي، پس نماز کے سلسلہ ميں ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
904ميں ايسے مال کا مالک ہوں جس کا کچھ حصہ ميرے پاس ہے اور کچھ قرض الحسنہ کى شکل ميں ديگر اشخاص کے پاس ہے، دوسرى جانب، ميں رہائشى زمين خريدنے کى وجہ سے مقروض ہوں اور اس کى قيمت سے متعلق ايک چيک مجھے چند ماہ ...download-disicon-7
905ميں ايک بہت ہى معمولى سے مکان کا مالک تھا۔ چند وجوہات کى بناء پر دوسرا گھر خريدنے کا ارادہ کر ليا، ليکن مقروض ہونے کى وجہ سے اپنے استعمال کى گاڑى کو بيچنے اور صوبائى بينک اور اپنے شہر کى قرض الحسنہ سوسائٹى ...download-disicon-7
906ميں ايک خانہ دار عورت ہوں اور امام خمينى کى مقلد ہوں ميرے شوہر نے خمس کا سال قرار دے رکھا ہے اور وقت پر وہ اپنے اموال کا خمس نکالتا ہے مجھے بھى بسا اوقات آمدنى ہوتى ہے تو کيا خمس ادا کرنے کے لئے ميں بھى ...download-disicon-7
907ميں ايک دينى طالب علم ہوں، آپريشن کى وجہ سے ميرا داياں ہاتھ کٹ چکا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے يہ معلوم ہوا کہ امام خميني (رہ) کامل اعضاء والے انسان کے لئے ناقص اعضاء والے انسان کى امامت کو جائز نہيں سمجھتے، ...download-disicon-7
908ميں ايک شہر ميں سرکارى ملازم ہوں اور ميرى ملازمت کى جگہ اور گھر کے درميان تقريبا ٥٣ کلوميٹر کا فاصلہ ہے اور روزانہ اس مسافت کو اپنى ملازمت کى جگہ پہنچنے کے لئے طے کرتا ہوں۔ تو اگر کسى کام سے ميں اس شہر ...download-disicon-7
909ميں ايک عورت ہوں ميرے چند بچے ہيں ميں اعلى تعليم يافتہ ہوں، ميرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ ميں نے ايک ديندار گھرانے ميں پرورش پائى ہے اور ميں تمام اسلامى تعليمات پر عمل کرنا چاہتى ہوں، ليکن ...download-disicon-7
910ميں ايک نوجوان ہوں، اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہوں اور ميرے والد اپنا خمس ادا نہيں کرتے اور نہ ہى زکوٰه ادا کرتے ہيں، يہاں تک کہ انہوں نے سود کے پيسے سے ايک مکان بھى بنا رکھا ہے۔ چنانچہ اس گھر ميں جو ...download-disicon-7
911ميں ايک ہسپتال ميں نرسنگ کے مقدس پيشے سے وابستہ ہوں اور کبھى کبھار بعض مريضوں کو حرام اور رکيک موسيقى کے کيسٹ سنتے ہوئے ديکھتى ہوںdownload-disicon-7
912ميں اپنے باپ کى اولاد ميں بڑا بيٹا ہوں، کيا مجھ پر واجب ہے کہ باپ کى قضا نمازوں کى ادائيگى کى غرض سے ان کى زندگى ميں ان سے تحقيق کروں يا ان پر واجب ہے کہ وہ مجھے ان کى مقدار سے باخبر کريں، تو اگر وہ باخبر ...download-disicon-7
913ميں اپنے جسم سے وفات کے بعد استفادہ کرنا چاہتا ہوں اور اپنے اعضاء بخشنا چاہتا ہوں جس کى اطلاع ميں نے متعلقہ افراد کو دے دى ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ميں مذکورہ خواہش کو وصيت ميں تحرير کردوں اور ورثا کو ...download-disicon-7
914ميں بعض اوقات اثنائے نماز ميں ان ايمانى لمحات اور معنوى حالات کو ياد کرتا ہوں جو ميں ايران و عراق جنگ کے دوران رکھتا تھا اس سے نماز ميں ميرے خشوع ميں اضافہ ہوتا ہے۔ کيا اس سے نماز باطل ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
915ميں بينک ميں ملازم ہوں اور اس ملازمت کےلئے مجھے جبرى طور پر 5 لاکھ تومان بينک ميں جمع کرانے پڑے۔ يہ رقم ميرے ہى نام سے ايک طويل مدت اکاونٹ ميں رکھى گئى ہے اور مجھے ہر ماہ اس کا نفع ديا جا رہا ہے تو کيا ...download-disicon-7