لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1171کيا جوئے کے آلات کے بغير کسى کھيل پر پيسوں و غيرہ کى شرط باندھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1172کيا حالت نماز ميں اس ٹائل پر ہاتھ رکھنے ميں کوئى اشکال ہے جس ميں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوں؟download-disicon-7
1173کيا حالت نماز ميں عورتوں پر پاؤں کے اوپر والے حصے کو چھپانا بھى واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1174کيا حاملہ عورت کے لئے آپريشن کرنا جائز ہے تاکہ آپريشن کے دوران رحم کا راستہ بند کر ديا جائے؟download-disicon-7
1175کيا حج تمتع کى غرض سے لئے گئے قرض ميں خمس واجب ہے اس طرح کہ خمس نکالنے کے بعد جو رقم بچ جائے اسے حج پر خرچ کيا جائے؟download-disicon-7
1176کيا حد ترخص ميں شہر کے ابتدائى گھروں ۔جہاں سے مسافر شہر سے خارج ہوتا ہے يا اس ميں داخل ہوتا ہے۔ کى اذان کا سنائى دينا معيار ہے يا شہر کے وسط کى اذان کا سنائى دينا؟download-disicon-7
1177کيا حشيش پاک ہے؟ کيا اس کا استعمال جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1178کيا حقوق شرعيہ کو ايسى کرنسى ميں تبديل کيا جا سکتا ہے جس کى قيمت ہميشہ ثابت رہتى ہے جبکہ اس کے مقابلے ميں ديگر کرنسيوں کى قيمت گھٹتى بڑھتى رہتى ہے اور کيا يہ کام شريعت کى رو سے جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1179کيا حيض يا نفاس والى عورت، ائمہ(عليہم السلام)کى اولاد کے مقبروں ميں داخل ہو سکتى ہے؟download-disicon-7
1180کيا حيض کى حالت ميں غسل جنابت صحيح ہے اور کيا اس سے عورت کى شرعى ذمہ دارى ادا ہو جائے گي؟download-disicon-7
1181کيا حکومت کے مراکز اور اداروں ميں نماز پڑھانے اور مسائل دينى بيان کرنے کے عوض، تنخواہ لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1182کيا خاتون کا نامحرم مرد سے ايسے مقام پر جو ڈرائيونگ کے لئے مخصوص ہے ڈرائيونگ سيکھنا جائز ہے؟ جبکہ خاتون شرعى پردے اور عفت کى پابند ہو ؟download-disicon-7
1183کيا خاتون کے لئے اسکارف يا دوپٹہ، شلوار اور قميص کے لئے صرف سياہ رنگ اختيار کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1184کيا خاتون کے لئے جائز ہے کہ لباس اور پردے کے لئے ايسا کپڑا استعمال کرے جو لوگوں کى نظروں کو متوجہ کرنے کا سبب بنے يا جنسى خواہشات کو ابھارے مثلاً اس طرح چادر يا برقعہ پہنے جو لوگوں کى توجہ کو اپنى طرف ...download-disicon-7
1185کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7