لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
976کيا بلديہ کو يہ حق حاصل ہے کہ وہ شہر کو آباد کرنے يا نيا شہر بسانے و غيرہ کے سلسلے ميں ندى نہروں کى ريت اور کنکريوں سے صرف خود استفادہ کرے اور جائز ہونے کى صورت ميں اگر بلديہ کے علاوہ کوئى شخص يہ دعويٰ ...download-disicon-7
977کيا بينکوں اور قرض الحسنہ دينے والے اداروں سے ملنے والے انعامات پر خمس واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
978کيا بيوى يا بچے، امام خميني (رہ) کى توضيح المسائل کے مسئلہ" 1284" کے زمرے ميں آتے ہيں؟ يعنى کيا ان کے سفر کے لئے خود ان کا سفر کى نيت کرنا شرط نہيں ہے؟نيز کيا باپ کے وطن ميں ان سب کى نماز پورى ہوگى جو ...download-disicon-7
979کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
980کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
981کيا تارکول يا اسفالٹ سے بنى ہوئى سڑک پر چلنے سے پاؤں يا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے ؟download-disicon-7
982کيا تسبيح اور قرآن کے ذريعہ زندگى کے اہم مسائل ميں استخارہ کرنا جائز ہے مثلاً شادى وغيرہ ؟download-disicon-7
983کيا تقليد صرف عقلى مسئلہ ہے يا اس کے ثبوت پر شرعى ادلہ بھى ہيں؟download-disicon-7
984کيا جادو کا سيکھنا اور جادو کرنا جائز ہے؟ اسى طرح روح، ملائکہ اور جن کو حاضر کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
985کيا جامع الشرائط مجتہد کو زمانہ غيبت ميں حدود جارى کرنے کا اختيار اور ولايت حاصل ہے؟download-disicon-7
986کيا جمہوري اسلامي ايران کے پرچم کے نشان کو چھوناجائز ہے ؟download-disicon-7
987کيا جناب عباس ابن على کى اولاد کے احکام بھى وہى ہيں جو باقى سادات کے ہيں، مثلا جو طلاب علم اس سلسلے سے منسوب ہيں کيا وہ سادات کا لباس پہن سکتے ہيں؟ اور کيا اولاد عقيل ابن ابى طالب کا بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
988کيا جو شخص سن تکليف تک پہنچ گيا ہے وہ مردہ مجتہد کي تقليد کرسکتا ہے ؟download-disicon-7
989کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
990کيا حاملہ عورت کے لئے آپريشن کرنا جائز ہے تاکہ آپريشن کے دوران رحم کا راستہ بند کر ديا جائے؟download-disicon-7