ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1006
کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟
1007
کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟
1008
کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟
1009
کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟
1010
کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟
1011
کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟
1012
کيا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کى تقليد جائز ہے جن تک رسائى ممکن نہيں ہے؟
1013
کيا دينى مدارس ميں فلسفہ پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے؟
1014
کيا دکانوں، کمپنى کے نام اور تجارتى مارک ان کے مالکين سے مختص ہيں؟ اس طرح سے کہ دوسروں کے لئے ان ناموں يا مارک کا استعمال کرنا ممنوع ہے؟ مثلاً ايک شخص ايک دکان کا مالک ہے اور اس دکان کا نام اس نے اپنے ...
1015
کيا رؤيت ہلال کے لئے اتحاد افق شرط ہے يا نہيں؟
1016
کيا روزمرہ پيش آنے والے مسائل شرعيہ کو نہ سيکھنا گناہ ہے؟
1017
کيا روزہ کى تکليف سے بچنے کى خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان ميں سفر کرنا جائز ہے؟
1018
کيا روزہ کى حالت ميں بلڈپريشر کى گولى (tablet)کھانا جائز ہے يا نہيں؟
1019
کيا زمانہ اور جگہ کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کي شرائط ميں سے ہے؟
1020
کيا زوجہ کے لئے شوہر کى اجازت کے بغير منع حمل کے طريقوں کا استعمال کرنا جائز ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
اگلے
77 → آخری
×
...