ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1081
کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟
1082
کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟
1083
کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟
1084
کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟
1085
کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟
1086
کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟
1087
کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟
1088
کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟
1089
کيا نماز جمعہ، جو جماعت کے ساتھ قائم کى جاتى ہے، کو فراديٰ پڑھنا صحيح ہے؟ اس طرح کہ کوئى شخص نماز جمعہ کو ان لوگوں کے ساتھ فراديٰ پڑھے جو اسے جماعت سے پڑھ رہے ہوں؟
1090
کيا نماز عيد فطر کى قضا کى جا سکتى ہے؟
1091
کيا نماز عيدين کے قنوت ميں کمى اور زيادتى اس کے باطل ہونے کا سبب بنتى ہے؟
1092
کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟
1093
کيا ولى فقيہ کو ايسى ولايت حاصل ہے کہ جس کى بنياد پر مفاد عامہ يا کسى بھى وجہ سے دينى احکام کو منسوخ کرسکے؟
1094
کيا ولى فقيہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے يا صرف اس کے مقلدين کا فريضہ ہے؟ نيز کيا اس مرجع کے مقلدين پر جو ولايت مطلقہ کا معتقد نہ ہو، ولى فقيہ کى اطاعت واجب ہے يا نہيں؟
1095
کيا ولي فقيہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کي مکلف تقليد کرتا ہے يا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلي طور پر ولايت فقيہ سے مراد کيا ہے ؟
پہلے ← 1
پچھلا
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
اگلے
77 → آخری
×
...