لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1126گزشتہ سال ميں نے کچھ رقم قرض لے کر اس اميد پر زمين خريدى کہ اس کى قيمت بڑھ جانے کے بعد، ميں اس زمين اور اپنے موجودہ گھر کو بيچ کر آئندہ کے لئے رہائشى مشکل کو حل کر سکوں گا۔ اور اب جبکہ ميرے خمس کى سالانہ ...download-disicon-7
1127گزشتہ سال ہم نے ايک قالين خريدنے کے لئے کچھ رقم جمع کى اور سال کے آخر ميں ہم نے قالين بيچنے والے چند مقامات کا چکر لگايا۔ آخر طے پايا کہ ان ميں سے ايک ميرى پسند کے مطابق ايک مناسب قالين ميرے لئے تيار کرے ...download-disicon-7
1128گمراہ کن کتابوں اور دوسرے مذاہب کى کتابوں کا مطالعہ کرنا کيسا ہے؟ تاکہ ان کے دين اور عقائد کے بارے ميں زيادہ معلومات اور معرفت حاصل ہو سکے؟download-disicon-7
1129گھر کرايہ پر لينے کےلئے عام طور پر کچھ رقم پيشگى (ايڈوانس) دى جاتى ہے اگر يہ رقم کما کر حاصل کى گئى ہو اور کئى سال تک مالک مکان کے پاس رہے تو کيا واپس لينے پر فوراً اس کا خمس نکالنا واجب ہے؟ اور اگر اسى ...download-disicon-7
1130گھر، گاڑى يا ان جيسى ديگر ضرورت کى چيزيں اگر خمس نکالے ہوئے مال سے خريدى جائيں، ليکن فروخت يا تجارت کى غرض سے نہيں بلکہ اپنے ذاتى استعمال کى نيت سے اور بعد ميں کسى وجہ سے ان کو بيچ ديا جائے تو کيا بازار ...download-disicon-7
1131گھر، گاڑى يا دوسرى وہ چيزيں جن کى انسان کو يا اس کے بچوں کو ضرورت پڑتى ہے اور انہيں وہ سالانہ منافع سے خريدتا ہے اب اگر ان کو کسى ضرورت کى بناء پر يا اس سے بہتر خريدنے کے لئے بيچا جائے تو ان کے بارے ميں ...download-disicon-7
1132ہم امام خمينى(رہ) کے مقلد ہيں اور ان کى وفات کے بعد بھى ان کى تقليد پر باقى ہيں ليکن اب جبکہ ملت مسلمہ کو عالمى استکبار کا سامنا ہے ہميں نئے نئے شرعى مسائل در پيش ہوتے ہيں ايسے ميں آپ کى طرف رجوع کرنے ...download-disicon-7
1133ہم ايسے سرد علاقہ ميں رہتے ہيں جہاں حمام نہيں ہے اور نہ ہى کوئى ايسى جگہ ہے جہاں غسل کر سکيں اور رمضان کے مہينے ميں اذان سے پہلے حالت جنابت ميں بيدار ہوں تو چونکہ جوانوں کا آدهي رات ميں لوگوں کے سامنے ...download-disicon-7
1134ہم ايک شبہ ميں مبتلا ہيں اور وہ يہ کہ موجودہ دور ميں بھى کانوں سے نکالى گئى معدنيات کا خمس نکالنا واجب ہے کيونکہ فقہاء عظام کے نزديک يہ مسئلہ مسلم احکام ميں سے ہے اب جو معدنيات حکومت نکالتى ہے ۔ اس چيز ...download-disicon-7
1135ہم شيعہ کے لئے دوسرے ممالک کى مساجد ميں اہل سنت کى نماز ميں شرکت کرنا کيسا ہے؟ جبکہ وہ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہيں؟ اور کيا ان کى طرح ہاتھ باندھنا ہمارے اوپر واجب ہے يا ہم ہاتھ باندھے بغير نماز پڑھيں؟download-disicon-7
1136ہم مکہ اور مدينہ ميں، اہل سنت کے ساتھ نماز جماعت پڑھتے ہيں اور ايسا کام ہم امام خميني (رہ) کے فتوے کى وجہ سے کرتے ہيں اور بعض اوقات مسجد ميں نماز کى فضيلت حاصل کرنے کى غرض سے ظہر و مغرب کى نماز کے بعد، ...download-disicon-7
1137ہم نے ايک ايسى فلم بنانے کا ارادہ کيا ہے جس کى داستان غم انگيز اور حماسى ہو جو کربلا کے ہميشہ زندہ رہنے والے واقعہ کى تصوير پيش کرتى ہو، جو اسلام کى ان اعليٰ اقدار و مقاصد کو پيش کرتى ہو جن کى خاطر امام ...download-disicon-7
1138ہم نے ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اب تک غير اعلم سے اجازت پر عمل کيا تھا ، تو اگر اس سلسلہ ميں اعلم کى اجازت شرط ہے تو کيا اس صورت ميں اعلم کى طرف رجوع کرنا اور مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے ...download-disicon-7
1139ہم نے نامعلوم مالک کى زمين پر گھر تعمير کئے ہيں کيا گھر کى عمارت کو فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ خريدار راضى ہو اور يہ بھى جانتا ہو کہ زمين نامعلوم مالک کى ہے اور يہ کہ فروخت کرنے والا صرف عمارت کا مالک ہے؟download-disicon-7
1140ہمارا کام مويشى پالنا ہے اور ہم اپنے مويشيوں کو ايک جنگل ميں چراتے ہيں پچاس سال سے بھى زائد عرصہ سے ہمارا يہى پيشہ ہے اور ہمارے پاس ايک سند (وثيقہ يا رجسٹري) موجود ہے جو بتاتى ہے کہ از راہ وراثت ہم اس ...download-disicon-7