لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
556بينک سے سرو کار رکھنے والے بعض لوگ بينک کے عملہ کو مال کى کچھ مقدار پيش کرتے ہيں تاکہ بينک کا عملہ ان کا کام جلدى اور اچھى طرح انجام دے اور يہ بات بھى معلوم ہے کہ اگر عملہ مذکورہ عمل انجام نہ دے تو اسے ...download-disicon-7
557بينک سے سروکار رکھنے والے لوگ بينک کے عملے کو رواج کے مطابق عيد کے تحفہ کے عنوان سے مال ديتے ہيں۔ اور انہيں يہ بھى معلوم ہے کہ اگر مذکورہ تحفہ نہ ديا جائے تو عملہ اس کے کام کو مطلوبہ طريقے سے انجام نہيں ...download-disicon-7
558بيوي کي بهن کے ساتھ شادي حرام هونے کي بلکه اس سے بهتر يوں کهيں که ايک هي وقت ميں دو بهنوں سے شادي حرام هونے کي علمي دليل کيا هے؟download-disicon-7
559بيٹے کا ماں باپ کے سلسلہ ميں يا زوجہ کا شوہر کے بارے ميں کيا حکم ہے جب وہ اپنے اموال کا خمس و زکوٰه ادا نہ کرتے ہوں؟ اور کيا بيٹا والدين کے اور زوجہ شوہر کے اس مال ميں تصرف کر سکتے ہيں جس کا خمس يا زکوٰه ...download-disicon-7
560بيچنے والے اور خريدار کے درميان خريدار کى طرف سے فروخت کرنے والے کے حق ميں معينہ شرائط پر معاملہ انجام پا گيا اور خريدار نے بيچنے والے کو بيعانہ کے طور پر کچھ قيمت بھى ادا کر دى ليکن بعد ميں خريدار نے ...download-disicon-7
561بيچنے والے اور خريدار کے مابين تجارتى معاملے کے مطابق، خريدار بيچنے والے کو ہر ہفتے حاصل شدہ مال کى کچھ قيمت ادا کرتا رہا اور ادا شدہ مبلغ کو تحرير کرتا رہا اور اسى طرح بيچنے والا خريدار کى تحرير پر دستخط ...download-disicon-7
562بچوں اور نوجوانوں کا قرآنى قصّوں کے خاکے بنانے کا کيا حکم ہے؟ مثلاً بچوں سے يہ کہا جائے کہ مثال کے طور پر اصحاب فيل يا حضرت موسيٰ کے لئے دريا کے پھٹنے کے واقعہ کى تصوير بنائيں؟download-disicon-7
563بچوں کو ايسے اسکولوں ميں داخلہ دلانے کا کيا حکم ہے جہاں بعض فاسد عقائد پڑھائے جاتے ہوں اس فرض کے ساتھ کہ بچے ان سے متاثر نہيں ہوں گے؟download-disicon-7
564بے پردہ عورت کا مردوں کے درميان تصوير کھينچنے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر احتمال ہو کہ نامحرم انہيں دھونے اور پرنٹ کرتے وقت ديکھے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
565بے پردہ نامحرم عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ ٹيلى ويژن ميں عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ کيا مسلمان اور غير مسلمان عورت کى تصوير ميں فرق ہے؟ کيا براہ راست نشر ہونے والى تصوير اور ريکارڈ شدہdownload-disicon-7
566تاريخdownload-disicon-7
567تاش و غيرہ جيسے سرگرمى کے اسباب سے کھيلنے کا کيا حکم ہے؟ کيا ان آلات کے ساتھ محض سرگرمى کى خاطر کسى قسم کى شرط باندھے بغير کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7
568تحصيل علم اور ملازمت والي جگہ پر وطن کا حکم مترتب نہ ہوناdownload-disicon-7
569ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت؟ اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟download-disicon-7
570تعدّد ازواج کا فلسفہ اسلامي نقطہ نظر سے کيا ہے؟download-disicon-7