لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
601جب کسى ڈرائيور کى گاڑى ميں کوئى نقص پيدا ہو جائے اور وہ اس کے پرزے اور سامان لينے کےلئے دوسرے شہر جائے تو کيا اس طرح کے سفر ميں وہ پورى نماز پڑھے گا يا قصر، جبکہ اس سفر ميں اس کى گاڑى اس کے ساتھ نہيں ہے؟download-disicon-7
602جب کوئى شخص مسجد کو ايسا مال دے جس کا خمس نہيں نکالا گيا تو کيا اس سے يہ مال لينا جائز ہے؟download-disicon-7
603جب کوئى شخص کچھ مال قرض کے طور پر لے اور سال سے پہلے اسے ادا نہ کر سکے تو کيا اس قرض کا خمس، لينے والے پر ہے يا دينے والے پر؟download-disicon-7
604جب ہم نماز جماعت ميں شامل نہ ہو سکيں اور جماعت کا ثواب حاصل کرنے کى غرض سے تکبيره الاحرام کہہ کر بيٹھ جاتے ہيں اور امام کے ساتھ تشہد پڑھتے ہيں اور امام کے سلام پھيرنے کے بعد کھڑے ہو جاتے ہيں اور پہلى رکعت ...download-disicon-7
605جب ہم نماز شب پڑھتے ہيں تو کيا واجب ہے کہ کسى کو اس کى خبر نہ ہو اور واجب ہے کہ ہم تاريکى ميں نماز شب پڑھيں؟download-disicon-7
606جب ہم نماز وتر ميں کہ جو ايک ہى رکعت ہے، قنوت کے لئے ہاتھ بلند کرتے ہيں اور خداوند متعال سے اپنى حاجتيں طلب کرتے ہيں تو کيا فارسى ميں اپنى حاجات طلب کرنے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
607جديد طريقہ تعليم ميں خود اعتمادى کے عنوان سے ايک درس شامل ہے جس کا ايک حصہ مجسمہ سازى پر مشتمل ہے بعض اساتيد طالب علموں کو کھلونے بنانے يا کپڑے يا کسى اور چيز کے ذريعے کتّے، خرگوش و غيرہ کا مجسمہ بنانےdownload-disicon-7
608جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے تو ايک دوسرے سے متصل ...download-disicon-7
609جس باپ نے جان بوجھ کر اپنے تمام عبادى اعمال کو ترک کر ديا ہو تو کيا بڑے بيٹے پر اس کى تمام نمازوں اور روزوں کا ادا کرنا واجب ہے کہ جن کى مقدار پچاس سال تک پہنچتى ہے؟download-disicon-7
610جس جائے نماز پر تصويريں اور سجدہ گاہ پر نقش و نگار بنے ہوئے ہوں، کيا ان پر نماز پڑھنا مکروہ ہے؟download-disicon-7
611جس جگہ حرام موسيقى بج رہى ہو کيا وہاں نماز پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7
612جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کر کے نماز پڑھيں ؟download-disicon-7
613جس جگہ ہم فوج کى ڈيوٹى کر رہے ہيں وہاں بعض ايسے قبيلے ہيں جن کا تعلق "اہل حق" نامى فرقہ سے ہے کيا ان کے ہاں موجود دودھ، دہى اور مکھن سے استفاده کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
614جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟download-disicon-7
615جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟download-disicon-7