لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
811شکيات نمازdownload-disicon-7
812شہداء کے گھرانوں کو جو رقم شہيد فاونڈيشن سے ملتى ہے، اگر وہ ان کے سالانہ اخراجات سے زائد ہو تو اس ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
813شہر"کاشمر" ميرى پيدائش کي جگہ ہے اور 1966(1345ہجرى شمسي) سے 1990 (1369 ہجرى شمسي) تک ميں تہران ميں قيام پذير رہا ہوں اور اسے ميں نے اپنا وطن بنا رکھا تھا اور اب تين سال سے اپنے بيوى بچوں کے ساتھ ادارہ ...download-disicon-7
814شہروں کے درميان چلنے والى بسوں کے بعض ڈرائيور مسافروں کى نماز کو اہميت نہ ديتے ہوئے ان کے کہنے پر بس نہيں روکتے کہ وہ لوگ اتر کر نماز پڑھ سکيں، لہذا بسا اوقات ان کى نماز قضا ہو جاتى ہے، اس سلسلہ ميں بس ...download-disicon-7
815شہوت کو بھڑکانے کےلئے بيوى يا اجنبى عورت کا تصور کرنا کيا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
816صاحبان فقہ کے کچھ افراد فقہي مباني سے استناد کرتے ہوئے پردہ کے بارے ميں جديد نظريات کو بيان کرتے ہيں، بعض کہتے ہيں کہ حجاب پيغمبر اکرم (ص) کے زمانہ کے حکومتي احکام ميں سے تھے يہ کہتے ہوئے اس کے ضروري اور ...download-disicon-7
817صبح صادق اور صبح کاذب کے مسئلہ ميں آپ کى کيا رائے ہے؟ اور اس سلسلہ ميں نمازى کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
818صوبوں کے درميان افق کے اختلاف کى وجہ سے اوقات شرعيہ کى مقدار ميں جو اختلاف پيدا ہوتا ہے کيا وہ يوميہ واجب نمازوں کے تين اوقات ميں ايک جيسا ہے؟ مثال کے طور پر اگر دو صوبوں ميں ظہر کے وقت ميں ۲۵ منٹ کا اختلاف ...download-disicon-7
819صوبہ خوزستان (ايران کا ايک شہر) ميں بہت سے لوگ ايسے ہيں جو اپنے آپ کو "صابئہ" کہتے ہيں وہ کہتے ہيں : ہم جناب يحيى کے ماننے والے ہيں اور ان کى کتاب ہمارے پاس موجود ہے۔ اور اديان شناس علماء کے نزديک بھى ...download-disicon-7
820ضرورت کے وقت اسماء مبارکہ اور آيات قرآنى کے محو کرنے کے شرعى طريقے کونسے ہيں؟ نيز اسرار کو محفوظ رکھنے کےلئے ان اوراق کے جلانے کا کيا حکم ہے جن پر لفظ "اللہ" اور قرآنى آيات لکھى ہوں۔download-disicon-7
821طالب علم نے جو کتابيں والد کے پيسوں يا کالج کى طرف سے ملنے والے قرض سے خريدى ہيں اور طالب علم کا اپنا کوئى ذريعہ آمدنى بھى نہيں ہےتو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟ او اگر يہ معلوم ہو کہ باپ نے کتابوں کے پيسوں ...download-disicon-7
822طلاق کا حق صرف مرد کو کيوں ہے؟download-disicon-7
823طول اور عرض کے اعتبار سے داڑھى کے کيا حدود ہيں؟download-disicon-7
824ظھر و عصر کي نماز کو کيوں آھسته پڑھنا چاھئے جبکه دوسري نمازيں اس طرح نھيں پڑھي جاتي ھيں؟download-disicon-7
825عاشورا کے دن بعض رسومات انجام دى جاتى ہيں، مثلاً سر پر تلوار مارنا آگ پر چلنا جو کہ جانى اور بدنى نقصان کا سبب بنتى ہيں اور اس کے علاوہ ديگر مذاہب کے علماء اور پيروکاروں يا باقى دنيا کے عام افراد کے سامنے ...download-disicon-7