لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
931مصنف کے سفر يا موت کى وجہ سے موجود نہ ہونے کى صورت ميں اشاعت مکرر کے لئے کس سے اجازت لى جائے اور کسے رقم دى جائے؟download-disicon-7
932معاشرتى تعلقات کى پيچيدگى اور لوگوں کے اقتصادى اور معاشرتى مسائل بعض اوقات انہيں ايسے معاملات انجام دينے پر پر مجبور کر ديتے ہيں جو غير عادلانہ، ظالمانہ يا کم سے کم عرفاً قابل مذمت ہوتے ہيں۔ کيا مذکورہ ...download-disicon-7
933معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
934مفہوم و مصداق کے اعتبار سے ولايت فقيہ کا اعتقاد کيا عقلى امر ہے يا شرعي؟download-disicon-7
935مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طريقہ کيا ہے ؟download-disicon-7
936مقامات مقدسہ ميں زمين پر بچھائے گئے مرمر پتهر پر سجدہ کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
937ملازمت پيشہ افراد کى وہ تنخواہيں جو چند سال سے حکومت نے نہيں دى ہيں کيا ملنے کى صورت ميں انہيں اسى ملنے کے سال کے منافع ميں سے شمار کيا جائے گا اور خمس کى تاريخ آنے پر اس کا حساب کرنا واجب ہے يا يہ کہ ...download-disicon-7
938ملک کے باہر سے جو بعض صنعتى آلات منگوائے جاتے ہيں وہ ان غير ملکى ماہرين کے ذريعہ فٹ کئے جاتے ہيں جو اسلامى فقہ کے اعتبار سے کافر اور نجس ہيں اور يہ معلوم ہے کہ ان آلات کى فٹنگ گريس اور دوسرے ايسے مواد ...download-disicon-7
939ممکن ہے کہا جائے کہ عارضي مدت کي شادي اور اجارے و کرائے کے درميان کوئي فرق نہيں، اس سے عورت کي شخصيت ختم ہوجاتي ہے۔مہرباني کرکے صحيح نظريہ کي وضاحت کيجئے۔download-disicon-7
940ممکن ہے کہا جائے کہ عصر حاضر ميں عورتيں بھي مردوں کے دوش بدوش اقتصادي سرگرميوں ميں مشغول ہيں اور زندگي کے اخراجات پورے کرنے ميں مردوں کے ساتھ شرکت کرتي ہيں، پس اس زمانہ ميں ان کا ديہ کم ہونے کي کوئي دليل ...download-disicon-7
941مندرجہ ذيل تعبيرات فتاويٰ ہيں يا احتياط ؟ اس ميں اشکال ہے ۔ يہ مشکل ہے ۔ يہ اشکال سے خالى نہيں ہے ۔اس ميں کوئى اشکال نہيں ہے ۔download-disicon-7
942مندرجہ ذيل مسائل کے پيش نظر غيبت کي وضاحت کيجئے ؟ 1: اگر گفتگو دو افراد کے درميان کسي تيسرے شخص کے بارے ميں کسي معلوم مسئلے کے سلسلے ميں ہوdownload-disicon-7
943مندرجہ ذيل مقامات پر شطرنج کا کيا حکم ہے؟ ١۔ شطرنج کے آلات بنانا، فروخت کرنا اور خريدنا۔ ٢۔ شرط کے ساتھ اور بغير شرط کے شطرنج کھيلنا ۔ ٣۔ شطرنج کى تعليم کے مراکز کھولنا خاص و عام محافل ميں کھيلنا اور لوگوں ...download-disicon-7
944مواد کے ملانے سے دودھ جيسا رنگ اپنانے والےپاني سے دھوناdownload-disicon-7
945موجودہ دور ميں "متعہ"، شادي بياہ کي مشکلات کو کيسے حل کرسکتا ہے؟download-disicon-7