لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1141پردہ کا فلسفہ کيا ہے؟download-disicon-7
1142پيشاب اور استبراء کے بعد کبھى پيشاب کے مقام سے بلا اختيار ايسى رطوبت نکلتى ہے جو پيشاب سے مشابہ ہوتى ہے، کيا يہ رطوبت نجس ہے يا پاک ؟ اور اگر انسان کچھ مدت کے بعد اس کى طرف اتفاقاً متوجہ ہو تو اس سے پہلے ...download-disicon-7
1143پيشاب اور پاخانہ کے مقام کو قليل پانى سے پاک کرنے کا حکم کيا ہے ؟download-disicon-7
1144پيشاب کرنے کے بعد استبراء کرتا ہوں، ليکن اس کے ساتھ ايک بہنے والى رطوبت نکلتى ہے جس سے منى کى بو آتى ہے کيا وہ نجس ہے؟ نيز اس سلسلے ميں نماز کے لئے ميرا حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
1145پيشاب کرنے کے بعد حسب عادت نمازى کو استبراء کرنا چاہئے، جبکہ ميرى شرم گاہ ميں ايک ايسي زخم ہے جس سے استبراء کے دوران دباؤ کے نتيجے ميں خون نکل آتا ہے جو طہارت کے لئے استعمال کئے جانے والے پانى ميں مل کر ...download-disicon-7
1146پيشاب کے بعد مقام پيشاب کتنى مرتبہ دھونے سے پاک ہوتا ہے؟download-disicon-7
1147پيغمبر اسلام {ص} کے زمانہ ميں کتنے لوگوں کو سنگسار کيا گيا ہے؟ اس سلسلہ ميں کون سي قابل اعتبار کتاب ہے؟download-disicon-7
1148پينٹنگ اور تصويريں بنانے ميں بالوں والے برش سے استفاده کيا جاتا ہے۔ ان کى بہترين قسم سور کے بالوں سے بنى ہوئى ہوتى ہے اور غير اسلامى ملکوں سے منگوائى جاتى ہے ايسے برش ہر جگہ خاص طور سے ايڈورٹائزنگ کے لئے ...download-disicon-7
1149پٹاخے و غيرہ کے بنانے، خريدنے، بيچنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ تکليف کا باعث ہوں يا نہ ہوں۔download-disicon-7
1150پچھلے دنوں ميں نے اپنے والد کے ايک چچا زاد بھائى کے ذاتى وثيقہ (شناختى کارڈ يا ڈوميسائل) کو ديکھا ہے کہ جس ميں ان کے نام کے ساتھ سيد لکھا ہے، لہذا اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے رشتہ داروں ميں ہم ...download-disicon-7
1151پکے ہوئے چونے، پکى ہوئى آہک، ان کے پتھروں اور اينٹ پر تيمم کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
1152پہلى زوجہ کى وفات کے بعد ميں نے گھر کا کچھ سامان فروخت کر ديا اور کچھ پيسے ملا کر دوسرا سامان خريد ليا۔ کيا ميرے لئے مذکورہ سامان سے دوسرى بيوى کے گھر ميں استفادہ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1153چار بچوں کے باپ نے منى کى نالى کو بند کروا ليا ہے کيا وہ گناہگار ہے اگر اس کى بيوى مذکورہ فعل سے راضى نہ ہو؟download-disicon-7
1154چاندdownload-disicon-7
1155چاند کا باريک يا چھوٹا ہونا يا اس ميں اول ماہ کى علامات کا موجود ہونا کيا اس بات کى نشانى ہے کہ گزشتہ شب چاند رات نہيں تھي، بلکہ گزشتہ ماہ کى تيسويں رات تھي، اور اگر کسى شخص کےلئے عيد ثابت ہوجائے اور يوں ...download-disicon-7