لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
886اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
887اگر غدير خم ميں ہزاروں لوگ موجود تھے تو رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم کے بعد ابو بکر کي بيعت کيوں کي گئي؟download-disicon-7
888اگر غسل جنابت کے درميان حدث اصغر صادر ہوجائے تو کيا اس پر از سر نو غسل واجب ہے يا غسل مکمل کرنے کے بعد وہ وضو کرے گا؟download-disicon-7
889اگر فرض کريں کہ حقيقى اسلام محمدى کى حفاظت ايک محترم النفس شخص کے قتل پر موقوف ہے تو کيا يہ عمل ہمارے لئے جائز ہے؟download-disicon-7
890اگر فروخت کرنے والے اور خريدار کے درميان اس بنياد پر معاملہ انجام پائے کہ خريدار چند ايام تک قيمت ادا نہيں کرے گا تاکہ يہ معلوم ہو جائے کہ وہ مغبون ہے يا نہيں ہے؟ کيا مذکورہ معاملہ شرعاً صحيح ہے؟ اور بر ...download-disicon-7
891اگر قتل عمد ميں مقتول کے اولياء بچے يا مجنون ہوں تو کيا قہرى ولى (باپ يا دادا) يا عدالت کى جانب سے منتخب شدہ قيم قصاص يا ديت کے مطالبہ کا حق رکھتا ہے؟download-disicon-7
892اگر قرآن مجيد ميں تحريف نهيں هوئي هے تو تاريخ ميں کيوں آيا هے که پيغمبر اسلام صلي الله عليه وآله وسلم قرآن مجيد پڑھتے وقت بعض اوقات کلمات کو بدلتے تھے؟ حتي تاريخ ميں يه بھي آيا هے که کاتبان وحي ميں سے ...download-disicon-7
893اگر قرآن مجيد ميں تحريف نهيں هوئي هے تو تاريخ ميں کيوں آيا هے که پيغمبر اسلام صلي الله عليه وآله وسلم قرآن مجيد پڑھتے وقت بعض اوقات کلمات کو بدلتے تھے؟ حتي تاريخ ميں يه بھي آيا هے که کاتبان وحي ميں سے ...download-disicon-7
894اگر قرآن مجيد ميں تحريف نهيں هوئي هے تو تاريخ ميں کيوں آيا هے که پيغمبر اسلام صلي الله عليه وآله وسلم قرآن مجيد پڑھتے وقت بعض اوقات کلمات کو بدلتے تھے؟ حتي تاريخ ميں يه بھي آيا هے که کاتبان وحي ميں سے ...download-disicon-7
895اگر لوگ فارغ اوقات ميں شرط باندھے بغير تاش کھيليں ان کے ذہن ميں جوئے، بالواسطہ يا بلاواسطہ درآمد کے حصول کا تصوّر بھى نہ ہو بلکہ محض سرگرمى اور مصروفيت کے لئے کھيلتے ہوں تو کيا ان کا يہ عمل حرام ہے اور ...download-disicon-7
896اگر مالک نے اپنا مال کسى کو فروخت کر ديا اور پھر اسى چيز کو ايک دوسرے شخص کو فروخت کر ديا جبکہ اسے پہلا معاملہ فسخ کرنے کا حق نہيں تھا۔ کيا فروخت صحيح ہے؟ اور اگر مذکورہ مال مالک کے پاس ہو تو دوسرے خريدار ...download-disicon-7
897اگر ماموم دونوں خطبوں ميں سے کچھ بھى نہ سن سکے بلکہ اثنائے نماز جمعہ ميں پہنچے اور امام کى اقتداء کرے تو کيا اس کى نماز صحيح اور کافى ہے؟download-disicon-7
898اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
899اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟download-disicon-7
900اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7