لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
946اگر مہدى (عج) مشہور ہوتے تو کيا ہوتا؟download-disicon-7
947اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟download-disicon-7
948اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
949اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
950اگر نماز جمعہ کے بعد امام جماعت نماز ظہر نہ پڑھے تو کيا ماموم احتياطاً نماز ظہر پڑھ سکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
951اگر نماز دين کا ستون هے تو کيوں فروع دين ميں شمار هوتى هے؟download-disicon-7
952اگر نماز دین کا ستون هے تو کیوں فروع دین میں شمار هوتى هے؟download-disicon-7
953اگر نماز عيد فطر ميں امام جماعت، اقامت کہے تو اس کى اور ديگر نماز گزاروں کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
954اگر نماز پڑھنے کى جگہ پاک نہ ہو، ليکن سجدہ کى جگہ پاک ہو تو کيا نماز صحيح ہے؟download-disicon-7
955اگر نماز کے اول وقت سے لے کر تقريباً آخري وقت تک منہ يا ناک سے خون جارى رہے تو ايسے ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
956اگر نماز گزار خون سے نجس رومال يا اس جيسى کوئى نجس چيز اٹھائے ہوئے ہو يا اسے جيب ميں رکھے ہوئے ہو تو اس کى نماز صحيح ہے يا باطل؟download-disicon-7
957اگر نمازگزار کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد يا اثنائے نماز ميں ياد آجائے کہ اس نے رکوع يا سجود کا ذکر غلط پڑھا تھا تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
958اگر نمازگزار کو يہ يقين ہو کہ اس کے لباس و بدن پر نجاست نہيں ہے اور وہ نماز بجا لائے اور بعد ميں معلوم ہو کہ اس کا بدن يا لباس نجس تھا تو اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
959اگر نمکين پانى کو ابالا جائے تو کيا اس کى بھاپ سے حاصل ہونے والے پانى سے وضو کرنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
960اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟download-disicon-7