لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31ايک عورت دو سال پے در پے ماہ رمضان ميں حاملہ تھى جس کى وجہ سے وہ دونوں سال روزے نہيں رکھ سکي، ليکن اب وہ روزہ رکھنے پر قادر ہے، اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ نيز کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے يا صرف قضا واجب ...download-disicon-0
32اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
33اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟download-disicon-7
34اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ...download-disicon-7
35اگر انسان ماہ رمضان ميں حرام جنسى عمل، استمناء يا حرام چيز کھا، پى کر اپنا روزہ باطل کرے تو اس کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
36اگر انسان ماہ مبارک رمضان ميں اذان صبح سے پہلے شک کرے کہ محتلم ہے يا نہيں، ليکن اپنے شک کو اہميت نہ ديتے ہوئے دوبارہ سوجائے، اور جب اذان صبح کے بعد اٹھے تو اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اذان فجر سے پہلے وہ ...download-disicon-7
37اگر ايک شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سو جائے، ليکن سحرى کےلئے بيدار نہ ہو سکے جس کے سبب وہ روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو کيا روزہ نہ رکھنے کا عذاب خود اس پر ہے يا اس شخص پر جس نے اس کو بيدار نہيں کيا اور ...download-disicon-7
38اگر ايک شخص نے چاند ديکھا ہو اور اس کو علم ہو کہ اس شہر کا حاکم شرع بعض وجوہ کى بناء پر رؤيت سے آگاہ نہيں ہو گا تو کيا اس شخص پر لازم ہے کہ حاکم کو رؤيت ہلال کى خبر دے؟download-disicon-7
39اگر ايک شہر کے علماء کے درميان رؤيت ہلال کے ثابت ہونے ميں اختلاف ہو جائے، اور انسان کى نظر ميں سب علماء کى عدالت ثابت ہو اور سب کے استدلال ميں دقيق ہونے سے مطمئن ہو تو اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
40اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ...download-disicon-7
41اگر روزہ دار شخص روزے کو باطل کرنے والے کسى کام کو ايک ہى دن ميں ايک سے زيادہ مرتبہ انجام دے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
42اگر روزہ دار کا يہ قصد ہو کہ زوال سے پہلے اپنى قيامگاہ پر پہنچ جائے گا ليکن راستے ميں کسى حادثے کى وجہ سے اس وقت تک نہ پہنچ سکے تو کيا اس کے روزے ميں اشکال ہے؟ اور کيا اس پر کفارہ بھى واجب ہے يا صرف اس ...download-disicon-7
43اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہيں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہى افطار کر لے تو اس شخص کے روزے کا کيا حکم ...download-disicon-7
44اگر روزہ دار کے مسوڑہوں سے زيادہ خون نکلتا ہو تو کيا اس کا روزہ باطل ہے اور کيا وہ کسى برتن سے اپنے سر پر پانى ڈال سکتا ہے؟download-disicon-7
45اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کيا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟download-disicon-7