لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اگر روزہ کى حالت ميں شوہر اپنى زوجہ سے خوش فعلى کرے تو کيا اس سے روزہ پر کوئى اثر پڑے گا؟download-disicon-7
47اگر زبردستى روزہ دار کے منہ ميں کوئى چيز ڈال دى جائے يا اس کے سر کو پانى ميں ڈبو ديا جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہے؟ اور اگر کوئى اسے مجبور کرے کہ اگر تم نے روزہ نہيں توڑا تو تمہيں يا تمہارے مال کو نقصان ...download-disicon-7
48اگر شوال کا چاند کسى شہر ميں دکھائى نہ دے، ليکن ريڈيو اور ٹى وى مہينے کي ابتدا کا اعلان کر ديں تو کيا يہ اعلان کافى ہے يا تحقيق ضرورى ہے؟download-disicon-7
49اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
50اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
51اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟download-disicon-7
52اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
53اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
54اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
55اگر ميں روزے سے ہوں اور ميرى والدہ مجھے کھانے يا پينے پر مجبور کرے تو کيا اس سے ميرا روزہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
56اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
57اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟download-disicon-7
58اگر ولى فقيہ حکم دے کہ کل عيد ہے اور ريڈيو، ٹى وى پر بھى اعلان ہوجائے کہ چند شہروں ميں چاند نظر آ گيا ہے تو کيا تمام شہروں کے لئے عيد ثابت ہوجائے گى يا صرف ان شہروں کےلئے ثابت ہوگى جن ميں چاند نظر آيا ...download-disicon-7
59اگر ڈاکٹر مريض سے کہے آپ کےلئے روزہ نقصان دہ ہے اور مريض روزہ نہ رکھے اور برسوں کے بعد معلوم ہو کہ روزہ اس کے لئے نقصان کا باعث نہ تھا اور ڈاکٹر کى تشخيص غلط تھى تو کيا اس پر قضا اور کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
60اگر ڈاکٹر کسى شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے تو کيا اس کے قول پر عمل کيا جا سکتا ہے؟ حالانکہ بعض ڈاکٹر شرعى مسائل سے ناواقف ہوتے ہيں؟download-disicon-7