لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61اگر کسى شخص نے بلوغ کے ابتدائى سال ميں گيارہ روزے رکھے ہوں، ايک روزہ ظہر کے وقت توڑ ديا ہو اور اٹھارہ روزے چھوڑ ديئے ہوں اور ان اٹھارہ روزوں کے بارے ميں يہ نہ جانتا ہو کہ جان بوجھ کر روزہ ترک کردينے سے ...download-disicon-7
62اگر کسى غير شادى شدہ سے ڈاکٹر ميڈيکل ٹيسٹ کے لئے اس کى منى مانگے اور منى کا نکالنا بغير استمناء کے ممکن نہ ہو تو کيا وہ استمناء کر سکتا ہے؟download-disicon-7
63اگر کسى کو اپنے قضا روزوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور اس فرض کے ساتھ کہ اس کے ذمے قضا روزے ہيں مستحب روزہ رکھے تو اگر اس نے اس خيال سے مستحب روزہ رکھا ہو کہ اس کے ذمے قضا روزہ نہيں ہے تو کيا يہ روزہ اس کے ...download-disicon-7
64اگر کوئى شخص اذان صبح سے پہلے يا اس کے بعد سو جائے اور جب اذان کے بعد بيدار ہو تو اپنے کو محتلم پائے تو يہ شخص کب تک غسل ميں تاخير کر سکتا ہے؟download-disicon-7
65اگر کوئى شخص اس بات سے جاہل ہونے کى وجہ سے کہ آنے والے ماہ رمضان تک روزوں کى قضا بجا لانا ضرورى ہے روزوں کى قضا کو مؤخر کردے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
66اگر کوئى شخص بعض مشکلات کى وجہ سے صبح کى اذان تک جنابت کى حالت پر باقى رہے تو کيا اس کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟download-disicon-7
67اگر کوئى شخص بلوغ کي ابتداء ميں کمزوري کى وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کيا اس پر صرف قضاء واجب ہے يا قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
68اگر کوئى شخص مسئلہ سے واقف نہ ہونے کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ ترک کردے تو کيا اس پر قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
69اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
70اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ...download-disicon-7
71اگر کوئى شخص چند مسکينوں کو کھانا کھلانے کے لئے وکيل ہو تو کيا وہ مال کفارہ ميں سے پکانے کى مزدورى اور کام کرنے کى اجرت لے سکتا ہے؟download-disicon-0
72اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
73بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟download-disicon-7
74بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟download-disicon-7
75بعض نسوانى امراض کے علاج کے لئے "اينما" جيسى خاص دوائيں ہيں جنہيں بدن کے اندر داخل کيا جاتا ہے کيا ان کے استعمال سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟download-disicon-7