لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1306کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟download-disicon-7
1307کيا ولى فقيہ کو ايسى ولايت حاصل ہے کہ جس کى بنياد پر مفاد عامہ يا کسى بھى وجہ سے دينى احکام کو منسوخ کرسکے؟download-disicon-7
1308کيا ولى فقيہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے يا صرف اس کے مقلدين کا فريضہ ہے؟ نيز کيا اس مرجع کے مقلدين پر جو ولايت مطلقہ کا معتقد نہ ہو، ولى فقيہ کى اطاعت واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1309کيا ولي فقيہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کي مکلف تقليد کرتا ہے يا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلي طور پر ولايت فقيہ سے مراد کيا ہے ؟download-disicon-7
1310کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
1311کيا وہ سادات جن کے پاس کام اور کاروبار کا ذريعہ ہے، خمس کے مستحق ہيں يا نہيں؟ اس کى وضاحت فرمائيں؟download-disicon-7
1312کيا يوم غديرخم کے علاوہ صيغہ اخوت پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1313کيا يہ بات صحيح ہے کہ نماز ميں مردوں کا عورتوں سے آگے ہونا واجب ہے؟download-disicon-7
1314کيا پانى پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو يا صرف کر پر بنا رکھ لينا ہى کافي ہے؟ (جيسے ٹرين و غيرہ کى ٹينکيوں ميں موجود پاني)۔download-disicon-7
1315کيا پردہ پہنتے وقت اور نماز ميں ٹھوڑى کو مکمل طور پر چھپانا واجب ہے يا نچلے حصے ہى کو چھپانا کافى ہے اور کيا ٹھوڑى کا اس لئے چھپانا واجب ہے، کہ وہ چہرے کى اس مقدار کے چھپانے کا مقدمہ ہے جو شرعاً واجب ہے؟download-disicon-7
1316کيا چودھويں کے مکمل چاند کو اول ماہ کى تعيين کى دليل قرار ديا جا سکتا ہے، تاکہ اس سے يوم الشک کى تعيين ہوجائے کہ وہ مثلاً تيسويں رمضان ہے اور اس پر ماہ رمضان کے دن کے احکام جارى ہوں مثلا جس نے اس دن گواہوں ...download-disicon-7
1317کيا ڈاکٹر کسى خاتون کے لئے پلاسٹک سرجرى کرسکتا ہے جوکہ خوبصورتى کے لئے ہو اگرچہ لمس اور نظر کا باعث بنےdownload-disicon-7
1318کيا ڈاکٹر کے کہنے پر منى ٹسٹ کے لئے استمناء کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1319کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1320کيا کارخانے اور دکان کے مالکوں کے لئے جائز ہے کہ اپنے کارخانے يا دکّان پر غير ملکى زبان ميں بورڈ لگائيں؟ يا خريداروں کى جلب ِتوجہ کے لئے بچوں کے کپڑوں پر غير ملکى حروف لکھيں يا غير ملکى تصويريں چھاپيں؟download-disicon-7