لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
601س ۱: کيا کافر ملک کے قومي انتخابات ميں ووٹ ڈالنا جائز ہے ؟ س ۲: اگر جائز ہے تو کيا ايسے نمائندے کو ووٹ ديا جاسکتا ہے کہ جسکي بعض موضوعات( عراق سے انخلاء ۔۔۔) ميں مسلمان حمايت کرتے ہيں نہ کسي دوسرے شخص ...download-disicon-7
602سابقہ سوال کى روشنى ميں اگر اس نے مکان بنوانا شروع کرديا ہو ليکن مکمل ہونے سے پہلے اس کى خمس کى تاريخ آ جائے تو کيا تعمير کے سلسلے ميں جو کچھ اس نے خرچ کيا ہے اس ميں سے خمس نکالنا واجب ہے؟download-disicon-7
603سجدہdownload-disicon-7
604سرکاري دفاتر اور اسکولوں ميں نماز جماعت قائم کرنے کے لئے امام جماعت کى اشد ضرورت ہے اور چونکہ ميرے علاوہ اس علاقہ ميں کوئى عالم دين نہيں ہے، اس لئے ميں مجبوراً مختلف مقامات پر ايک واجب نماز کى تين يا چار ...download-disicon-7
605سطح زميں سے کافى بلندى پر ڈھائى تين گھنٹے کى پرواز کرنے والے پائلٹ اور جہاز کے ميزبانوں کو جسمانى توازن برقرار رکھنے کے لئے ہر بيس منٹ بعد پانى پينے کى ضرورت ہوتى ہے تو کيا اس پر ماہ رمضان کے روزوں کى ...download-disicon-7
606سمگلر لوگ عملے کے افراد کو مال کى پيش کش کرتے ہيں تاکہ قانون کى خلاف ورزى سے چشم پوشى کى جائے اور اگر عملے کا فرد ان کى پيش کش کو قبول نہ کرے تو اسے قتل کى دھمکى دى جاتى ہےdownload-disicon-7
607سود سے فرار کے لئے کسى شئے کا مال کے ساتھ ضم کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
608سودى کاروبار کا معيار کيا ہے؟ اور کيا يہ صحيح ہے کہ سود فقط قرض ميں صادق آتا ہے نہ کسى اور جگہ؟download-disicon-7
609سونا يا پلاٹينم کا خول چڑھاناdownload-disicon-7
610سونے کو ڈھالنے کے عمل کا کيا حکم ہے؟ اور اگر اس کى خريد و فروخت کى جائے تو اس کى کيا شرط ہے؟download-disicon-7
611سونے کے سکے کہ جن کى قيمت ہميشہ گھٹتى بڑھتى رہتى ہے کا خمس کيسے نکالا جائےگا ؟download-disicon-7
612سيد الشہداء کى مجالس عزاء کى رسومات ميں "عَلَم" رکھنے يا جلوس ميں ليکر چلنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
613سيکيورٹى کے بعض افراد کا خيال ہے کہ بعض مراکز اور پارٹيوں ميں داخل ہونا چاہيے تاکہ فحشاء اور دہشت گردى کے مقامات کى نشاندہى ہو سکے۔ جيسا کہ تحقيق اور تجسس کا طريقہ ہے۔ مذکورہ عمل کا شرعاً کيا حکم ہے؟download-disicon-7
614شادى بياہ کے اندر عورتوں کي ڈفلى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
615شادى شدہ فرد کے لئے شہوت انگيز (سکسى) فلميں ديکھنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7