ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
646
علمى تحقيقات کے نتائج بتاتے ہيں کہ گٹنروں اور ناليوں کے گندے پانى کا وزن معدنى مواد اور جراثيم کى ملاوٹ کى وجہ سے پانى کے طبيعى وزن سے دس فيصد زيادہ ہو جاتاہے ۔ پانى صاف کرنے والى مشين، اس سے ان مواد اور ...
647
عوامى مقامات، حکومتى دفاتر ميں سگريٹ نوشى کا کيا حکم ہے؟
648
عورت کا عورت کے سامنے اور مرد کا مرد کے سامنے رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ اگر شادى ميں شرکت کرنا معاشرتى آداب کے احترام کى وجہ سے ضرورى ہو اور احتمال ہو کہ وہاں رقص ہوگا تو ايسى شادى ميں شرکت کا کيا حکم ہ
649
عورت کب امام جماعت بن سکتى ہے؟
650
عورتوں کے مجمع ميں خاتون کا گانا کيا حکم رکھتا ہے جبکہ موسيقى بجانے والى بھى خواتين ہوں؟
651
عيد نوروز کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ کيا عيد نوروز کا دوسرى عيدوں جيسے عيد الفطر اور عيد الاضحى کى طرح عيد ہونا شرعاً ثابت ہے جن عيدوں ميں لوگ جشن مناتے ہيں؟ يا يہ کہ نوروز جمعہ اور دوسرے مبارک ايام ...
652
عيسائيوں کى عيد کى نسبت سے بعض مسلمان جشن مناتے ہيں اور عيسائيوں کى طرح درخت ولادت سجاتے ہيں جيسا کہ عيسائى لوگ کرتے ہيں کيا مذکورہ عمل ميں کوئى اعتراض ہے؟
653
غسل ترتيبى کرتے وقت اگر ميں پہلے پيٹھ دھولوں اور اس کے بعد غسل ترتيبى کى نيت کر کے غسل بجا لاؤں تو کيا اس ميں کوئى حرج ہے؟
654
غسل جنابت کے علاوہ کيا کوئى اور غسل بھى ہے جس کے بعد وضو کى ضرورت نہيں ہوتي؟
655
غسل کے بدلے کئے جانے والے تيمم کے بعد کيا وہ سب امور انجام پا سکتے ہيں جو غسل کے بعد انجام ديے جا سکتے ہيں يعنى کيا تيمم کر کے مسجد ميں داخل ہونا جائز ہے؟
656
غسل کے بدلے کيے ہوئے تيمم پر غسل کے آثار کا مترتب ہونا
657
غناء کسے کہتے ہيں اور کيا صرف انسان کى آواز غناء ہے يا آلات موسيقى کے ذريعے حاصل ہونے والى آواز بھى غناء ميں شامل ہے؟
658
غوطہ خورى کا مخصوص کپڑا پہن کر اگر کوئى شخص پانى ميں غوطہ لگائے کہ جس سے اس کا جسم تر نہ ہو تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟
659
غير اسلامي ممالک سے درآمد ہونے والے چمڑے اور حيواني اجزا
660
غير شادى شدہ جوانوں پر جو اپنے والدين کے ساتھ زندگى بسر کرتے ہيں، کيا خمس کى تاريخ کا معين کرنا واجب ہے؟ اور ان کے سال کى ابتداء کب سے ہوگي؟ اور اس کا کيسے حساب کريں؟
پہلے ← 1
پچھلا
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
اگلے
77 → آخری
×
...