لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
706مسافت شرعي کا معيار: سفر والي شہر کي ابتدا يا کويي خاص مقام؟download-disicon-7
707مسافر اپنے وطن سے نکلنے کے بعد اگر اس راستے سے گزرے جہاں سے اس کے اصلى وطن کى اذان کى آواز سنائى دے، يا اس کے وطن کے گھروں کى ديواريں دکھائى ديں تو کيا اس سے مسافت پر کوئى اثر پڑتا ہے؟download-disicon-7
708مسافر پر چار رکعتى نمازوں ميں وجوب قصر کے شرائط کيا ہيں؟download-disicon-7
709مسافر کے لئے ہر نماز کو قصر پڑھنا واجب ہے يا بعض نمازوں کو ؟download-disicon-7
710مسجد اربعہ کے علاوہ ديگر (جامع اور غيرجامع) مساجد ميں اعتکاف کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
711مصنف کے سفر يا موت کى وجہ سے موجود نہ ہونے کى صورت ميں اشاعت مکرر کے لئے کس سے اجازت لى جائے اور کسے رقم دى جائے؟download-disicon-7
712معاشرتى تعلقات کى پيچيدگى اور لوگوں کے اقتصادى اور معاشرتى مسائل بعض اوقات انہيں ايسے معاملات انجام دينے پر پر مجبور کر ديتے ہيں جو غير عادلانہ، ظالمانہ يا کم سے کم عرفاً قابل مذمت ہوتے ہيں۔ کيا مذکورہ ...download-disicon-7
713معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
714مفہوم و مصداق کے اعتبار سے ولايت فقيہ کا اعتقاد کيا عقلى امر ہے يا شرعي؟download-disicon-7
715مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طريقہ کيا ہے ؟download-disicon-7
716ملازمت پيشہ افراد کى وہ تنخواہيں جو چند سال سے حکومت نے نہيں دى ہيں کيا ملنے کى صورت ميں انہيں اسى ملنے کے سال کے منافع ميں سے شمار کيا جائے گا اور خمس کى تاريخ آنے پر اس کا حساب کرنا واجب ہے يا يہ کہ ...download-disicon-7
717مندرجہ ذيل تعبيرات فتاويٰ ہيں يا احتياط ؟ اس ميں اشکال ہے ۔ يہ مشکل ہے ۔ يہ اشکال سے خالى نہيں ہے ۔اس ميں کوئى اشکال نہيں ہے ۔download-disicon-7
718مندرجہ ذيل مسائل کے پيش نظر غيبت کي وضاحت کيجئے ؟ 1: اگر گفتگو دو افراد کے درميان کسي تيسرے شخص کے بارے ميں کسي معلوم مسئلے کے سلسلے ميں ہوdownload-disicon-7
719موسيقيdownload-disicon-7
720مومنين کا بعض ايسے لوگوں کى طرف علاج کى غرض سے رجوع کرنا جو تسخير ارواح اور جن کے ذريعے علاج کرتے ہيں کيا حکم رکھتا ہے جبکہ انہيں يقين ہے کہ وہ صرف عمل خير انجام ديتے ہيں ؟download-disicon-7