لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
676ماں کے پيٹ ميں موجود بچے کے مختلف مراحل ميں ساقط ہونے والے حمل کا پوسٹ مارٹم کرنے کا کيا حکم ہے؟ يہ ايمبريالوجى جسمانى ساخت ميں معلومات حاصل کرنے کے لئے کيا جاتا ہےdownload-disicon-7
677ماہ رمضان ميں روزہ دار کےلئے انجکشن اور ڈرپ و غيرہ لگوانے کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
678ماہ رمضان ميں روزہ کى حالت ميں تمباکو نوشي۔ جيسے سگريٹ پينا۔ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
679مجالسdownload-disicon-7
680مجالِس امام حسين (عليہ السلام) کے عنوان سے جمع شدہ مال ميں سے باقى ماندہ مال کہاں پر خرچ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
681مجتہد اور مرجع تقليد ميں جو عدالت لازم ہے کيا وہ کم يا زيادہ ہونے کے اعتبار سے اس عدالت سے مختلف ہے جو امام جماعت کے لئے ضرورى ہے؟download-disicon-7
682مجسمے کى طرح کا زيور بنانے کا کيا حکم ہے؟ کيا مجسمہ سازى کے لئے استعمال شدہ مواد بھى حرام ہونے ميں مؤثر ہے؟download-disicon-7
683مجھ ميں نماز پڑھنے کى طاقت نہيں ہے، کيا ميں کسى دوسرے شخص کو نائب بنا کر اس سے اپنى نمازيں پڑھوا سکتا ہوں؟ اور کيا نائب کے اجرت طلب کرنے اور نہ کرنے ميں کوئى فرق ہے؟download-disicon-7
684مجھ پر کچھ قرض ہے۔ اب جبکہ سال پورا ہو چکا ہے اور قرض خواہ نے مطالبہ نہيں کيا اور سالانہ بچت بھى ميرے پاس اتنى ہے کہ قرض واپس کر سکتا ہوں، تو کيا ميں قرض کى رقم کو سالانہ بچت ميں سے نکال سکتا ہوں؟download-disicon-7
685مجھے اطمينان ہے کہ ميرے والد خمس و زکوٰه ادا نہيں کرتے اور جب انہيں کہتا ہوں تو جواب ديتے ہيں ہم خود مستحق ہيں، لہذا ہم پر خمس و زکوٰه واجب نہيں ہے تو اس سلسلہ ميں حکم کيا ہے؟download-disicon-7
686مجھے گھر خريدنے کے ايک ہفتے بعد معلوم ہوا کہ ميں مذکورہ معاملے ميں مغبون ہو گيا ہوں۔ ميں نے فروخت کرنے والے کى طرف رجوع کيا ليکن اس نے معاملہ فسخ کرنے اور قيمت واپس دينے سے انکار کر ديا اور گھر ميرے قبضے ...download-disicon-7
687محرم مردوں کا خواتين کے سامنے اور محرم خواتين کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے محرميت سببى ہو يا نسبى؟download-disicon-7
688محرم يا نامحرم کے اعضاء تناسليہ کے معائنے ميں معمولاً احکام شرعيہ کا خيال نہيں رکھا جاتا جيسے ڈاکٹر يا اسٹوڈينٹ کا آئينہ کے ذريعے نظر کرنا وغيرہ اور کيونکہ ان کى پيروى کرنا ہمارے لئے ضرورى ہے تاکہ تشخيص ...download-disicon-7
689مختلفdownload-disicon-7
690مرتد اور کفار حربى کے لئے جو سزائيں معين کى گئى ہيں، کيا وہ سياسى نوعيت کى ہيں اور قيادت کے فرائض ميں شامل ہيں يا ايسى سزائيں ہيں جو قيامت تک کے لئے ثابت ہيں؟download-disicon-7