لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
751ميں اصفہان کا رہنے والا ہوں اور ايک عرصے سے "شاہين شہر"کى يونيورسٹى ميں ملازمت کرتا ہوں جو اصفہان کے قريب ہے اور اصفہان اور "شاہين شہر" کے درميان فاصلہ شرعى مسافت سے کم (تقريبا بيس کلوميٹر) ہے، ليکن يونيورسٹى ..download-disicon-7
752ميں اليکٹرونک آلات اسمبل کرتا ہوں کيا ميرے لئے جائز ہے کہ ميں جس قيمت پر چاہوں فروخت کروں ؟ ايسى قيمت جو مارﮐﻴﭧ ميں ضرورت ، طلب و رسد کے مطابق ہو؟download-disicon-7
753ميں امام خمينى (رہ) کى حيات ميں ہى بالغ ہوگيا تھا اور بعض احکام ميں ان کى تقليد کرتا تھا، ليکن تقليد کا مسئلہ ميرے لئے زيادہ واضح نہيں تھا، اب ميرى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
754ميں ايسا مريض ہوں کہ بلا ارادہ کئى کئى مرتبہ مجھ سے منى خارج ہو جاتى ہے اور اس کے نکلنے سے کوئى لذت بھى محسوس نہيں ہوتي، پس نماز کے سلسلہ ميں ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
755ميں ايسے مال کا مالک ہوں جس کا کچھ حصہ ميرے پاس ہے اور کچھ قرض الحسنہ کى شکل ميں ديگر اشخاص کے پاس ہے، دوسرى جانب، ميں رہائشى زمين خريدنے کى وجہ سے مقروض ہوں اور اس کى قيمت سے متعلق ايک چيک مجھے چند ماہ ...download-disicon-7
756ميں ايک بہت ہى معمولى سے مکان کا مالک تھا۔ چند وجوہات کى بناء پر دوسرا گھر خريدنے کا ارادہ کر ليا، ليکن مقروض ہونے کى وجہ سے اپنے استعمال کى گاڑى کو بيچنے اور صوبائى بينک اور اپنے شہر کى قرض الحسنہ سوسائٹى ...download-disicon-7
757ميں ايک خانہ دار عورت ہوں اور امام خمينى کى مقلد ہوں ميرے شوہر نے خمس کا سال قرار دے رکھا ہے اور وقت پر وہ اپنے اموال کا خمس نکالتا ہے مجھے بھى بسا اوقات آمدنى ہوتى ہے تو کيا خمس ادا کرنے کے لئے ميں بھى ...download-disicon-7
758ميں ايک دينى طالب علم ہوں، آپريشن کى وجہ سے ميرا داياں ہاتھ کٹ چکا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے يہ معلوم ہوا کہ امام خميني (رہ) کامل اعضاء والے انسان کے لئے ناقص اعضاء والے انسان کى امامت کو جائز نہيں سمجھتے، ...download-disicon-7
759ميں ايک شہر ميں سرکارى ملازم ہوں اور ميرى ملازمت کى جگہ اور گھر کے درميان تقريبا ٥٣ کلوميٹر کا فاصلہ ہے اور روزانہ اس مسافت کو اپنى ملازمت کى جگہ پہنچنے کے لئے طے کرتا ہوں۔ تو اگر کسى کام سے ميں اس شہر ...download-disicon-7
760ميں ايک عورت ہوں ميرے چند بچے ہيں ميں اعلى تعليم يافتہ ہوں، ميرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ ميں نے ايک ديندار گھرانے ميں پرورش پائى ہے اور ميں تمام اسلامى تعليمات پر عمل کرنا چاہتى ہوں، ليکن ...download-disicon-7
761ميں ايک نوجوان ہوں، اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہوں اور ميرے والد اپنا خمس ادا نہيں کرتے اور نہ ہى زکوٰه ادا کرتے ہيں، يہاں تک کہ انہوں نے سود کے پيسے سے ايک مکان بھى بنا رکھا ہے۔ چنانچہ اس گھر ميں جو ...download-disicon-7
762ميں اپنے باپ کى اولاد ميں بڑا بيٹا ہوں، کيا مجھ پر واجب ہے کہ باپ کى قضا نمازوں کى ادائيگى کى غرض سے ان کى زندگى ميں ان سے تحقيق کروں يا ان پر واجب ہے کہ وہ مجھے ان کى مقدار سے باخبر کريں، تو اگر وہ باخبر ...download-disicon-7
763ميں اپنے جسم سے وفات کے بعد استفادہ کرنا چاہتا ہوں اور اپنے اعضاء بخشنا چاہتا ہوں جس کى اطلاع ميں نے متعلقہ افراد کو دے دى ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ميں مذکورہ خواہش کو وصيت ميں تحرير کردوں اور ورثا کو ...download-disicon-7
764ميں بينک ميں ملازم ہوں اور اس ملازمت کےلئے مجھے جبرى طور پر 5 لاکھ تومان بينک ميں جمع کرانے پڑے۔ يہ رقم ميرے ہى نام سے ايک طويل مدت اکاونٹ ميں رکھى گئى ہے اور مجھے ہر ماہ اس کا نفع ديا جا رہا ہے تو کيا ...download-disicon-7
765ميں جلد کى ايسى بيمارى ميں مبتلا ہوں کہ جب بھى نہاتا ہوں تو ميرى کھال خشک ہونے لگتى ہے بلکہ اگر صرف چہرے اور ہاتھوں کو دھوتا ہوں تو بھى ايسا ہوتا ہے، اس لئے اپنى جلد پر تيل ملنے پر مجبور ہوں، لہذا مجھے ...download-disicon-7