لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
766ميں دقيقاً نہيں جانتا کہ کب بالغ ہوا ہوں لہذا يہ بتائيے کہ مجھ پر کب سے نماز اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ اور کيا مجھ پر روزوں کا کفارہ بھى واجب ہے يا قضا ہى کافى ہے؟ جبکہ ميں مسئلہ سے واقف نہيں تھا۔download-disicon-7
767ميں دينى طالب علم ہوں اور اسلامى جمہوريہ ايران پر مسلط کردہ جنگ ميں دونوں پاؤں کى انگليوں کى جہت سے زخمى ہوا البتہ انگوٹھا مکمل طور پر صحيح ہے اور اس وقت ميں ايک امام بارگاہ ميں امام جماعت ہوں۔ کيا اس ...download-disicon-7
768ميں رفسنجان کے قريب سکول ميں ٹيچر ہوں ليکن يونيورسٹى ميں داخلہ ہوجانے کى وجہ سے اس ميں اپنا تعليمى سلسلہ جارى رکھنے پر بھى مامور ہوں چنانچہ ہفتے کے پہلے تين دن کرمان ميں اپنى تعليمى سرگرميوں ميں مشغول ...download-disicon-7
769ميں رمضان المبارک ميں ايک نامحرم عورت سے فون پر بات کر رہا تھا، گفتگو کے دوران طارى ہونے والى حالت کى وجہ سے بے اختيار ميرى منى خارج ہوگئىdownload-disicon-7
770ميں سن بلوغ تک پہنچ گيا ہوں اور رہبر معظم کي تقليد کرنا چاہتا ہوں ميں اس سلسلے ميں کيا کروں ؟download-disicon-7
771ميں شرعى احکام کا پابند جوان ہوں اور ماضى ميں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمينى (رہ) کا مقلد تھا ليکن يہ تقليد کسى شرعى شہادت کى بنياد پر نہيں تھى بلکہ اس بنياد پر تھى کہ امام خمينى (رہ) کى تقليد برى ...download-disicon-7
772ميں شہر "کرمانشاہ" ميں پيدا ہوا ہوں اور چھ سال سے تہران ميں مقيم ہوں، ليکن اپنے اصلى وطن سے اعراض نہيں کيا ہے، اور تہران کو بھى وطن بنانے کا قصد کيا ہے لہذا جب ہم ايک سال يا دو سال کے بعد تہران کے ايک ...download-disicon-7
773ميں غسل جنابت اس طريقے سے کيا کرتا تھا کہ پہلے جسم کا داہنا حصہ، پھر سر اور اس کے بعد باياں حصہ دھويا کرتا تھا اور ميں نے صحيح طريقہ دريافت کرنے ميں بھى کوتاہى کى ہے، اب ميرى نماز اور روزے کا حکم کيا ہے؟ ...download-disicon-7
774ميں لوہے کى کان ميں کام کرتا ہوں اور مجھے اپنے پيشہ کى وجہ سے ہر روز اس ميں داخل ہو کر کام کرنا پڑتا ہے اور مشينوں سے کام کرتے وقت غبار منہ ميں جاتا ہے اور پورے سال يہى سلسلہ جارى رہتا ہے۔ ميرى ذمہ دارى ...download-disicon-7
775ميں نے 1962 ميں امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کے فتاويٰ کے مطابق حقوق شرعيہ انہيں کى خدمت ميں پيش کرتا تھا۔ 1967 ميں امام خميني (رہ) نے حقوق شرعيہ اور ٹيکس کے سلسلہ ميں ايک سوال کے جواب ميں فرماياdownload-disicon-7
776ميں نے 5 سال پہلے دين اسلام قبول کيا تھا ليکن ميري بيوي اور بچے عيسائي فرقے (مورمن ) پر باقي ہيں اور ميں بھي اسلام قبول کرنے سے پہلے اسي فرقے پر اعتقاد رکھتا تھا اسلامي عبادات و مطالعہ ميں زيادہ توجہ کے ..download-disicon-7
777ميں نے ايسى احاديث ديکھى هيں، جن کے مطابق قبروں پر ضريح اور گنبد تعمير کرنے کى ممانعت کى گئى هے­ مهربانى کرکے اس کى وضاحت کيجئے­ کتاب "من لايحضره الفقيه" اور "وسائل الشيعه" ميں امام جعفر صادق(ع) سے روايت ...download-disicon-7
778ميں نے ايک ادارے کو ايک لاکھ تومان رہائشى پلاٹ کے لئے ديئے تھے اور اب اس رقم پر سال تمام ہو چکا ہے، صورت حال يہ ہے کہ اس رقم کا کچھ حصہ ميرا اپنا ہے اور کچھ حصہ ميں نے قرض پر ليا تھا کہ جس ميں سے کچھ ادا ...download-disicon-7
779ميں نے ايک بچے کو اپنى فرزندى ميں ليا ہے اور اس کا نام على رکھا ہے۔ جب اس کا شناختى کارڈ لينے کے لئے رجسٹريشن آفس گيا تو ان لوگوں نے ميرے اس گود لئے بيٹے کو "سيد" کا لقب دے ديا، ليکن ميں نے اسے قبول نہيں ...download-disicon-7
780ميں نے ايک جائيداد کسى شخص سے خريدى اور ايک دوسرے شخص کو فروخت کر دى ليکن فروخت کرنے والے نے مجھ سے تحرير شدہ وثيقہ چھين ليا اور زمين کو دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اور کيونکہ ميں مذکورہ وثيقہ کے ...download-disicon-7