ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
811
ميں نے پلاسٹک کى ايک فيکٹرى کا پانچواں حصہ بطور مشاع ايک معين قيمت پر خريدا اور اس قيمت کا ايک چوتھائى حصہ ميں نے نقداً دے ديا اور تين چوتھائى رقم کے برابر تين چيک دے ديئے۔ جن ميں سے ہر چيک ايک چوتھائى ...
812
ميں نے چند سال پہلے ايک گاڑى خريدى تھى جسے اب کئى گنا قيمت پر بيچا جا سکتا ہے جبکہ جس رقم سے اس کو خريدا تھا وہ غير مخمس تھى اور اب جو قيمت مل رہى ہے اس سے ميں رہائش کے لئے گھر خريدنا چاہتا ہوں، تو کيا ...
813
ميں نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ايک ہاؤسنگ کمپنى کو اس اميد پر کچھ رقم دى ہے کہ وہ زمين کا ٹکڑا لے کر ميرے رہنے کے لئے مکان مہيا کر دے گي، ليکن ابھى تک اس سلسلہ ميں مجھے زمين ديئے جانے کا حکم جارى نہيں ...
814
ميں نے ہاؤسنگ سوسائٹى سے ايک رہائشى فليٹ بعنوان سلف خريدا اور کچھ رقم قسطوں پر ادا کرکے رسيد لے لى اور ابھى بھى کچھ رقم قرض ہے۔ ليکن اس کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹى نے ميرا رہائشى گھر بينک کو فروخت کر ديا اور ...
815
ميں کثير الشک بلکہ کثير الوسواس ہوں، خاص کر دين کے فروعى مسائل ميں تو بہت زيادہ شکى ہوں اور ان ميں سے يہ ہے کہ گزشتہ ماہ رمضان ميں مجھے شک ہوا کہ کيا روزے کى حالت ميں گاڑھا غبار ميرے حلق سے نيچے اتر اتھا ...
816
ميں کُرد لوگوں کے علاقے ميں ملازمت کرتا ہوں، وہاں ائمہ جمعہ و جماعات کى اکثريت اہل سنت کى ہے ان کى اقتداء کے سلسلے ميں کيا حکم ہے؟ اور کيا ان کى غيبت جائز ہے؟
817
ميں گھر کى تعمير کى خاطر کچھ مقروض ہو گيا ہوں اور يہ قرض بارہ سال تک چلے گا برائے مہربانى خمس کے سلسلے ميں ميرى راہنمائى فرمائيں کيا يہ قرض سال کى بچت سے مستثنيٰ ہوگا ؟
818
ميں ہر ہفتہ حضرت سيدہ معصومہ (عليھا السلام) کے مرقد کى زيارت اور مسجد جمکران کے اعمال بجالانے کى غرض سے قم جاتا ہوں، اس سفر ميں مجھے پورى نماز پڑھنا چاہيے يا قصر؟
819
مِلک کو اس شرط پر بيچنا کہ خريدار سے دوبارہ زيادہ قيمت پر خود خريدے
820
مِلک کو اس شرط پر بيچنا کہ خريدار سے دوبارہ زيادہ قيمت پر خود خريدے
821
ناخواستہ بچوں کى ولادت سے اجتناب کے لئے مانع حمل طريقوں ميں سے ايک طريقہ، دواؤں کا استعمال ہے، اور جو عورتيں ان دواؤں کو استعمال کرتى ہيں وہ ماہانہ عادت کے ايام اور ان کے علاوہ دوسرے دنوں ميں بھى خون کے ...
822
نامحرم مرد کا نطفہ ٹيوب کے زريعے عورت کے رحم ميں منتقل کرنا
823
نامحرم مرد کا نطفہ ٹيوب کے زريعے عورت کے رحم ميں منتقل کرنا
824
نجاسات
825
نجومي کي اخبار
پہلے ← 1
پچھلا
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
اگلے
77 → آخری
×
...