ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
916
کسى ايسے شخص کے سر پر جس کے بال جل گئے ہوں يا بال نہ ہونے کى وجہ سے لوگوں کے سامنے جانے سے ہتک محسوس کرتا ہو تو بال اگانا جائز ہے؟
917
کسى تعليمى ادارہ کے طالب علموں کو کيا اس بات کى اجازت ہے کہ جن منکرات اور برائيوں کا مشاہدہ وہ تعليمى ادارے ميں کرتے ہيں انہيں تربيتى امور کے ذمہ دار افراد تک پہنچائيں تاکہ ان کى روک تھام کى جا سکے؟
918
کسى شخص کے اپنے وطن کو چھوڑنے کے کيا معنى ہيں؟ اور کيا عورت کے شادى کر لينے اور شوہر کے ساتھ چلے جانے سے وطن چھوڑنا ثابت ہوجاتا ہے يا نہيں؟
919
کسى علاقہ ميں زلزلہ آنے کے بعد مختصر مدت کے درميان بہت ہى معمولى دسيوں زلزلے اور زمينى جھٹکے آتے ہيں، ان حالات ميں نماز آيات کا کيا حکم ہے؟
920
کفير ايک ايسا مادہ ہے جو غذاؤں اور دواؤں کے بنانے ميں استعمال ہوتا ہے، اس کا خمير بنانے کے دوران اس حاصل شدہ مادہ ميں %5 يا %8 الکحل حاصل ہوجاتا ہے۔ الکحل کى يہ قليل مقدار استعمال کرنے والے کےلئے کسى قسم ...
921
کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...
922
کن حالات ميں خمس دينے والے کو اس کا خمس ہبہ کيا جا سکتا ہے؟
923
کن چيزوں کى شرعاً ذخيرہ اندوزى کرنا حرام ہے؟ اور کيا آپ کى نظر ميں ذخيرہ اندوزى کرنے والوں پر مالى تعزير (مالى جرمانہ) کرنا جائز ہے يا نہيں؟
924
کوئى شخص اپنے کاغذات اور کتابيں فوٹو کاپى کرنے کے لئے دکان پر آتا ہے دکاندار جو کہ مومن ہے اس خيال سے کہ يہ کتاب يا مجلہ مومنين کے لئے مفيد ہے کيا اس کے لئے کتاب کے مالک سے اجازت لئے بغير اپنے لئے کتاب ...
925
کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟
926
کيا " بسمہ تعالي " لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے؟
927
کيا (ا۔۔۔) لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے ؟
928
کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟
929
کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟
930
کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟
پہلے ← 1
پچھلا
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
اگلے
77 → آخری
×
...