لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1006کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
1007کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1008کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
1009کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
1010کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1011کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
1012کيا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کى تقليد جائز ہے جن تک رسائى ممکن نہيں ہے؟download-disicon-7
1013کيا دينى مدارس ميں فلسفہ پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے؟download-disicon-7
1014کيا دکانوں، کمپنى کے نام اور تجارتى مارک ان کے مالکين سے مختص ہيں؟ اس طرح سے کہ دوسروں کے لئے ان ناموں يا مارک کا استعمال کرنا ممنوع ہے؟ مثلاً ايک شخص ايک دکان کا مالک ہے اور اس دکان کا نام اس نے اپنے ...download-disicon-7
1015کيا رؤيت ہلال کے لئے اتحاد افق شرط ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1016کيا روزمرہ پيش آنے والے مسائل شرعيہ کو نہ سيکھنا گناہ ہے؟download-disicon-7
1017کيا روزہ کى تکليف سے بچنے کى خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان ميں سفر کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1018کيا روزہ کى حالت ميں بلڈپريشر کى گولى (tablet)کھانا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1019کيا زمانہ اور جگہ کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کي شرائط ميں سے ہے؟download-disicon-7
1020کيا زوجہ کے لئے شوہر کى اجازت کے بغير منع حمل کے طريقوں کا استعمال کرنا جائز ہے؟download-disicon-7