لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
136اگر مسجد ميں تعميراتى کام کى ضرورت ہو تو کيا حاکم شرع يا اس کے وکيل کى اجازت ضروري ہے؟download-disicon-7
137اگر ملازمت کى جگہ پر کہ جس کےلئے ميں نے سفر کيا ہے، دفترى اوقات کے بعد ذاتى کام انجام دوں، مثلاً صبح سات بجے سے دو بجے تک دفترى کام انجام دوں اور دو بجے کے بعد ذاتى کام انجام دوں تو ميرى نماز اور روزہ ...download-disicon-7
138اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
139اگر نماز جمعہ کے بعد امام جماعت نماز ظہر نہ پڑھے تو کيا ماموم احتياطاً نماز ظہر پڑھ سکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
140اگر نماز عيد فطر ميں امام جماعت، اقامت کہے تو اس کى اور ديگر نماز گزاروں کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
141اگر نماز پڑھنے کى جگہ پاک نہ ہو، ليکن سجدہ کى جگہ پاک ہو تو کيا نماز صحيح ہے؟download-disicon-7
142اگر نماز کے اول وقت سے لے کر تقريباً آخري وقت تک منہ يا ناک سے خون جارى رہے تو ايسے ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
143اگر نماز گزار خون سے نجس رومال يا اس جيسى کوئى نجس چيز اٹھائے ہوئے ہو يا اسے جيب ميں رکھے ہوئے ہو تو اس کى نماز صحيح ہے يا باطل؟download-disicon-7
144اگر نمازگزار کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد يا اثنائے نماز ميں ياد آجائے کہ اس نے رکوع يا سجود کا ذکر غلط پڑھا تھا تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
145اگر نمازگزار کو يہ يقين ہو کہ اس کے لباس و بدن پر نجاست نہيں ہے اور وہ نماز بجا لائے اور بعد ميں معلوم ہو کہ اس کا بدن يا لباس نجس تھا تو اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
146اگر ولادت کا ہسپتال (زچہ خانہ) باپ کے وطن سے باہر ہو اس طرح کہ وضع حمل کى خاطر ماں کے لئے چند روز اس ہسپتال ميں داخل ہونا ضرورى ہو اور بچے کى ولادت کے بعد وہ پھر اپنے گھر لوٹ آئے تو اس پيدا ہونے والے بچے ...download-disicon-7
147اگر کرہ زمين کى دوسرى سمت ميں خانہ کعبہ کابالکل مقابل والا نقطہ دريافت ہو جائے، اس طرح کہ اگر ايک خط مستقيم زمين کعبہ کے وسط سے کرہ ارض کو چيرتا ہوا مرکز زمين سے گزرے تو دوسرى طرف اس نقطہ سے نکل جائے تو ...download-disicon-7
148اگر کسى شخص نے سلام سنا اور بے توجہي يا کسى دوسرى وجہ سے اس کا جواب نہ ديا يہاں تک کہ تھوڑا فاصلہ ہوگيا تو کيا اس کے بعد سلام کا جواب واجب ہے؟download-disicon-7
149اگر کسى شخص پر کافى عرصے کى قضا نمازيں واجب ہوں تو کيا وہ درج ذيل ترتيب کے مطابق ان کى قضا کر سکتا ہے؟ ١) صبح کى مثلا بيس نمازيں پڑھے۔ ٢) ظھر و عصر ميں سے ہر ايک کى بيس بيس نمازيں پڑھے۔ ٣) مغرب و عشاء ...download-disicon-7
150اگر کسى شخص کى بڑى اولاد بيٹى ہو اور دوسرى اولاد بيٹا ہو تو کيا ماں باپ کى قضا نمازيں اور روزے اس بيٹے پر واجب ہيں؟download-disicon-7