لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
91ايک شخص چند سال سے اپنے وطن سے چار کلوميٹر دور رہتا ہے اور ہر ہفتہ گھر جاتا ہے لہذا اگر يہ شخص اس مقام کى طرف سفر کرے کہ جس کا اس کے وطن سے ٥٢ کلو ميٹر کا فاصلہ ہے، ليکن جس جگہ وہ چند سال تعليم حاصل کرتاdownload-disicon-7
92ايک شخص چند سال سے اہواز شہر ميں رہتا ہے، ليکن اسے اپنے لئے وطن ثانى نہيں بنايا ہے، تو اگر وہ اس شہر سے شرعى مسافت سے کم يا زيادہ فاصلہ پر جائے اور دوبارہ اس شہر ميں واپس آ جائے تو وہاں واپس آنے کے بعد ...download-disicon-7
93ايک شخص کا انتقال ہوا ہے، اور اس کا کل اثاثہ وہ گھر ہے جس ميں اس کى اولاد رہتى ہے، اور اس کے ذمہ روزے اور نمازيں باقى رہ گئے ہيں اور بڑا بيٹا اپنى روزمرہ مصروفيات کى بنا پر انہيں ادا نہيں کر سکتا، تو کيا ...download-disicon-7
94ايک شخص کا سر زخمى ہو گيا ہے اور يہ زخم اس کے دماغ تک جا پہنچا ہے اس کے نتيجہ ميں اس کا ہاتھ، باياں پير اور زبان شل ہو گئى ہے چنانچہ وہ نماز کا طريقہ بھول گيا ہے اور وہ اسے دوبارہ سيکھ بھى نہيں سکتا ہے، ...download-disicon-7
95ايک شخص کا وطن تہران ہے اور اب وہ تہران کے قريب ايک دوسرے شہر کو اپنے لئے وطن بنانا چاہتا ہے، اور کيونکہ اس کا روزانہ کا پيشہ تہران ميں ہے، لہذا وہ دس دن بھى اس شہر ميں نہيں رہ سکتا، چہ جائيکہ چھ مہينوں ...download-disicon-7
96ايک شخص کو امام خميني(رہ) کے اس فتوے کى اطلاع نہيں تھى کہ تہران بڑے شہروں ميں سے ہے، انقلاب کے بعد اسے امام خمينى کے فتوے کا علم ہوا ہے، لہذا اس کے ان روزوں اور نمازوں کا کيا حکم ہے جو عادى طريقہ سے اس ...download-disicon-0
97ايک شخص کى عمر 35 يا 40 سال ہے، بچپنے ميں اس کے والدين نے اسے نماز نہيں سکھائى تھي، يہ شخص اَن پڑھ ہے اس نے صحيح طريقے سے نماز سيکھنے کى کوشش کى ہے، ليکن وہ نماز کے اذکار اور الفاظ کو صحيح طرح ادا کرنے ...download-disicon-7
98ايک شخص کچھ مدت تک ايسے حيوان کى کھال ميں نماز ادا کرتا رہا ہے جس کا پاک ہونا مشکوک اور جس ميں نماز ادا کرنا صحيح نہيں ہے اور کلى طور پر ايسے حيوان کے بارے ميں کيا حکم ہے جس کے تذکيہ اور پاک ہونے ميں شک ...download-disicon-7
99ايک شخص کے دو وطن ہيں اور دونوں ميں وہ پورى نماز پڑھتا ہے اور روزہ رکھتا ہے تو کيا اس کے بچوں پر کہ جن کى وہ ديکھ بھال اور کفالت کرتا ہے، اس مسئلہ ميں اپنے ولى اور سرپرست کا اتباع واجب ہے؟ يا اس سلسلہ ...download-disicon-7
100ايک شخص گاؤں کا رہنے والا ہے آج کل اس کى ملازمت اور رہائش تہران ميں ہے اور اس کے والدين گاؤں ميں رہتے ہيں اور وہاں پر ان کى زمين و جائداد بھى ہے، وہ شخص ان کى احوال پرسى اور امداد کے لئے وہاں جاتا ہے، ...download-disicon-7
101ايک طالب علم نے تبريز شہر کى يونيورسٹى ميں تعليم حاصل کرنے کى غرض سے تبريز ميں چار سال کےلئے کرايہ پر گھر لے رکھا ہے، اس کے علاوہ اب اس کا ارادہ ہے کہ اگر ممکن ہوا تو وہ دائمى طور پر تبريز ہى ميں رہے گا ...download-disicon-7
102ايک عورت سجدہ گاہ پر اپنا سر رکھتى ہے اور يہ محسوس کرتى ہے کہ اس کى پيشانى مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہوئى ہے، گويا چادر يا دوپٹہ حائل ہے جو مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہونے دے رہا ہے، لہذا و ...download-disicon-7
103ايک عورت سجدہ گاہ پر سجدہ کرتى تھى اور اس کى پيشانى خاص کر سجدہ کى جگہ، پردے سے چھپى ہوئى ہوتى تھى تو کيا اس پر ان نمازوں کا اعادہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
104ايک عورت نماز کے درميان اپنے بعض بالوں کو کھلا ہوا محسوس کرتى ہے اور فوراً چھپا ليتى ہے اس پر نماز کا اعادہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
105ايک قاعدہٴ کليہdownload-disicon-0