لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
106ايک مدت سے کمر درد کى تکليف ميں مبتلا ہوں اور بعض اوقات تو اتنا شديد ہوجاتا ہے کہ کھڑے ہو کر نماز نہيں پڑھ سکتا اس چيز کے پيش نظر اگر اول وقت ميں پڑھوں تو حتماً بيٹھ کر پڑھوں گا ليکن اگر صبر کروں تو ہو ...download-disicon-7
107ايک مسجد تقريباً بيس سال پہلے بنائى گئى ہے اور اسے امام زمانہ (عجل اللہ تعاليٰ فرجہ الشريف) کے نام مبارک سے موسوم کيا گيا ہے اور يہ معلوم نہيں ہے کہ مسجد کا نام صيغہ وقف ميں ذکر کيا گيا ہے يا نہيں تو مسجد ...download-disicon-7
108ايک مسجد منہدم ہو چکى ہے اور اس کے مسجد والے آثار محو ہو چکے ہيں يا اس کى جگہ کوئى اور عمارت بنا دى گئى ہے اور اس کى تعمير نو کى کوئى اميد نہيں ہے مثلاً وہاں کى آبادى ويران ہوگئى ہے اور اس نے وہاں سے نقل ...download-disicon-7
109اگر اثنائے نماز ميں کوئى شخص کسى مضحکہ خيز بات کے ياد آنے يا کسى کے ہنسانے کى وجہ سے ہنس پڑے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
110اگر امام بارگاہ کے پڑوس ميں مسجد ہو تو کيا امام بارگاہ ميں نماز جماعت قائم کرنا صحيح ہے؟ اور کيا دونوں جگہوں کا ثواب مساوي ہے؟download-disicon-7
111اگر امام جماعت تکبيره الاحرام کے بعد بھولے سے رکوع ميں چلا جائے تو ماموم کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
112اگر امام جماعت نے معذور ہونے کے سبب غسل کے بدلے تيمم کيا ہو تو يہ نماز جماعت پڑھانے کےلئے کافى ہے يا نہيں؟download-disicon-7
113اگر امام جماعت کبھى غير شائستہ انداز سے بات کرے يا ايسا مذاق کرے جو کہ عالم دين کے شايان شان نہ ہو تو کيا اس سے عدالت ساقط ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
114اگر امام جماعت کو اثنائے نماز ميں کسى لفظ کو ادا کرنے کے بعد اس کے تلفظ کى کيفيت ميں شک ميں ﭘﮍجائے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد متوجہ ہو کہ اس نے اس لفظ کے تلفظ ميں غلطى کى تھى تو اس کى اور مامومين کى ...download-disicon-7
115اگر امام جمعہ کى عدالت ميں شک ہو يا خدا نخواستہ اس کے عادل نہ ہونے کا يقين ہو تو کيا اس کى اقتداء ميں پڑھى جانے والى نمازوں کا اعادہ واجب ہے ؟download-disicon-7
116اگر انسان کا ايک وطن ہو اور وہ فى الحال وہاں نہ رہتا ہو، ليکن کبھى کبھى اپنى زوجہ کے ساتھ وہاں جاتا ہو تو کيا شوہر کى طرح زوجہ بھى وہاں پورى نماز پڑھے گى يا نہيں؟ اورجب زوجہ اکيلى اس جگہ جائے گى تو اس ...download-disicon-7
117اگر ايک شخص ايک ہى وقت ميں کئى بار سلام کرے يا متعدد اشخاص سلام کريں تو کيا سب کا ايک ہى مرتبہ جواب دينا کافي ہے؟download-disicon-7
118اگر ايک شخص اپنے شہر سے کسى خاص جگہ کے قصد سے نکلے اور پھر اس جگہ اِدھر اُدھر گھومتا رہے تو کيا اس کا يہ اِدھر اُدھر گھومنا اس مسافت ميں شمار ہو گا جو اس نے اپنے گھر سے طے کى ہے؟download-disicon-7
119اگر ايک شخص رات ميں مسجد ميں آ کر سو جائے اور اسے احتلام ہوجائے ليکن جب بيدار ہو تو مسجد سے نکلنے پر قادر نہ ہو تو اس کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
120اگر ايک شخص مرجائے تو اس کے روزہ کا کفارہ دينا کس پر واجب ہے؟ کيا اس کے بيٹوں اور بيٹيوں پر يہ کفارہ دينا واجب ہے؟ يا کوئى اور شخص بھى دے سکتا ہے؟download-disicon-7