لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
151اگر کسى کو وضو اور غسل کے لئے پانى اور تيمم کے لئے خاک ميسر نہ ہو تو کيا اس پر نماز واجب ہے؟download-disicon-7
152اگر کوئى شخص امام رضا (عليہ السلام) کى زيارت کے لئے سفر کرے اور يہ جانتا ہو کہ وہاں دس دنوں سے کم قيام کرے گا، ليکن نماز پورى پڑھنے کى غرض سے دس دن ٹھہرنے کى نيت کرلے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
153اگر کوئى شخص ايک مدت تک غير مخمس جا نماز يا کپڑے ميں نماز پڑھے تو اس کى نمازوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
154اگر کوئى شخص اپنى نماز کى ايک رکعت بھول جائے اور پھر آخرى رکعت ميں اسے ياد آ جائے مثلاً پہلى رکعت کو دوسرى رکعت خيال کرے اور اس کے بعد تيسرى اور چوتھى رکعت بجا لائے، ليکن آخرى رکعت ميں وہ اس بات کى طرف ...download-disicon-7
155اگر کوئى شخص بھولے سے سجود ميں رکوع کا ذکر پڑھے يا اس کے برعکس، رکوع ميں سجود کا ذکر پڑھے اور اسى وقت اس کو ياد آ جائے اور وہ اس کى اصلاح کر لے تو کيا اس کى نماز باطل ہے؟download-disicon-7
156اگر کوئى شخص بھولے سے يا غلطى سے اذکار نماز، آيات قرآن يا دعائے قنوت کا کوئى لفظ غلط پڑھے تو کيا اس پر سجدہ سہو واجب ہے؟download-disicon-7
157اگر کوئى شخص ماه رمضان ميں تين غسل جنابت انجام دے، مثلاً ايک غسل بيس تاريخ کو، دوسرا پچيس تاريخ کو اور تيسرا ستائيس تاريخ کو انجام دے، اور اسے يہ يقين ہو جائے کہ ان ميں سے ايک غسل باطل تھا، تو اس شخص ...download-disicon-7
158اگر کوئى شخص چند سال کے بعد اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اس کى عبادتيں باطل تھيں يا وہ ان ميں شک کرے، تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
159اگر کوئى شخص کسى جگہ سفر کرے اور اسے يہ معلوم نہ ہو کہ وہاں کتنے دن قيام کرنا ہے، دس روز يا اس سے کم تو اسے کس طرح نماز پڑھنى چاہيے؟download-disicon-7
160اگر کوئى شخص کسى جگہ کئى سال تک ٹهہرنا چاہے ، تو وہ کتنى مدت تک وہاں ٹهہرنے کى بنا رکھے، تاکہ وطن کا حکم صادق ہو ، اور کيا وہاں صرف زندگى کرنے يا کام کرنے يا دونوں کے قصد ميں کوئى فرق ہے؟download-disicon-7
161اگر کوئى شخص، روزانہ کى سترہ رکعت نمازوں کے علاوہ، احتياطاً سترہ رکعت قضا نماز پڑھنا چاہتا ہے تو کيا اس پر صبح اور مغرب و عشاء کى پہلى دو رکعتوں ميں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے يا آہستہ آواز ...download-disicon-7
162اگر ہم صبح کى قضا نماز پڑھنا چاہيں تو کيا اسے بلند آواز سے پڑھيں گے يا آہستہ؟download-disicon-7
163اگر ہم واجب نماز کے اثناء ميں بچے کو کوئى خطرناک کام کرتے ہوئے ديکھيں تو کيا سورہ حمد يا دوسرے سورہ يا بعض اذکار کے کچھ الفاظ کو بلند آواز سے پڑھنا ہمارے لئے جائز ہے تا کہ بچہ متنبہ ہو جائے، يا اس بارے ...download-disicon-7
164اہل سنت اذان مغرب سے پہلے مغرب کى نماز پڑھتے ہيں، کيا حج کے زمانے ميں يا اس کے علاوہ ہمارے لئے ان کى اقتداء کرنا اور اس نماز پر اکتفاء کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
165اہل سنت نماز مغرب کو شرعى مغرب سے پہلے پڑھتے ہيں، کيا ہمارے لئے ايام حج و غيرہ ميں ان کى اقتدا ميں نماز پڑھنا اور اسى نماز پر اکتفاء کر لينا جائز ہے؟download-disicon-7